• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہود و نصاری ہمارے دوست نہیں ہیں ۔

ابوحتف

مبتدی
شمولیت
اپریل 04، 2012
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
318
پوائنٹ
0
پاک امریکہ تعلقات سردمہری برقرار۔
پاکستانی حکام کے ساتھ امریکی نمائندے کے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے کہا ہے کہ افغانتسان و پاکستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین پاکستانی حکام کےساتھ مذاکرات میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ مارک گراسمین نے پاکستانی حکام کے ساتھ نیٹو کی سپلائي لائنوں کے کھولے جانے، ڈرون حملوں کے خاتمے، اور سلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو کے حملوں پر معافی مانگنے جیسے موضوعات پر مذاکرات کئیے۔ یاد رہے پاکستان نے کہا ہے کہ صدر اوباما کی انتظامیہ سلالہ چيک پوسٹ حملے پر غیر مشروط معافی مانگے۔ گذشتہ برس نومبر میں نیٹو نے سرحدی علاقے پر واقع سلالہ چیک پوسٹ پر بمباری کردی تھی جس میں پاکستان کے اٹھائيس فوجی جاں بحق ہوئے تھے۔ اس کےبعد پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں کشیدگي آگئی۔
 
Top