• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں‌روتا؟

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں‌روتا؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اپنے اعمال کی طرف نظر دوڑاتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں ہوتا جب ہم سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی نہیں‌کرتے؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اللہ تعالی کے آگے سر جھکانے کی بجائے انسان کے سر جھکاتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اللہ تعالی کے خوف سے نڈر ہو کر گناہوں کی دلدل میں گرتے جاتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں‌روتا جب ہم نماز پڑھنے کی بجائے اپنا وقت فضول کاموں میں خرچ کرتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اپنے کسی دنیاوی کام کو پورا کرنے کے لیے اپنی نماز کو تاخیر سے پڑھتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم جان بوجھ کر اپنی نمازوں کو قضاء کرتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہمیں رمضان کا مہینہ نصیب ہوتا ہے اور ہم اُس میں روزے نہیں رکھتے؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم قرآن پاک کو گھر میں لا کر اُسے الماریوں کی زینت بنا دیتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم مسجدوں کو آباد کرنے کی بجائے مزاروں اور درباروں کو آباد کرنے لگتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم شرک جیسی لعنت کو اپنے اوپر حاوی کر لیتے ہیں جس کی معافی ہمیں کبھی نہیں ملے گی؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم کوئی کام اللہ تعالی کی رضا کے لیے نہیں بلکہ دنیا میں اپنا نام بنانے کے لیے کرتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم جان بوجھ کر خود کو دھوکے میں رکھتے ہیں کہ ہم جو کر رہے ہیں وہی ٹھیک ہے؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اپنے ہمسائے تو تکلیف میں‌ دیکھ کر اُس کی مدد نہیں کرتے اور اُس سے منہ موڑ لیتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم دوست بنا کر اُسے مصیبت کے وقت تنہا چھوڑ دیتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہمیں حلال اور حرام میں‌ فرق معلوم ہوتا ہے پھر بھی ہم حرام کھانے کو ترجیح دیتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اولاد کے نہ ہونے پر عورتوں پر ظلم و تشدد کرتے ہیں انہیں مارتے پیٹتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اپنی عزت بچانے کے لیے کسی کی عزت کو سرِ عام رُسوا کرتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم غرور و تکبر میں انسان کو انسان نہیں سمجھتے؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم پیسے کی خاظر مسلمان بھائیوں کا خون پانی کی طرح بہاتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم اپنے والدین کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں اور انہیں‌سے گھر سے نکال دیتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم یتیموں اور مسکینوں کو دھکے دیتے ہیں؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم بھوکے کو کھانانہیں کھلاتے ، پیاسے کو پانی نہیں پلاتے؟

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتاجب ہم بے سہاروں کو سہارا نہیں‌‌دیتے اور ضرورت مند کی ضرورت پوری نہیں‌کرتے؟‌‌

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم کسی کو صحیح رستہ دکھانے کی بجائے اُسے غلط رستے کی طرف دھکیل دیتے ہیں؟‌

یہ دل خون کے آنسو کیوں نہیں روتا جب ہم سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنانے کی کوشش کرتے ہیں؟

دنیا میں ہم بُرائی ایسے کرتے ہیں کہ جیسے ہمیں کبھی موت نہیں آئے گی اور ہمیں اپنے اللہ کے پاس لوٹ کر نہیں جانا ہے۔ ہم گناہوں کو اچھائی سمجھ کر کرتے ہیں اور اپنے اعمال سے بے خبر گناہوں کی دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں۔ ہم یہ بھول رہے ہیں کہ ہمیں ایک دن موت آنی ہے اور ہمیں اپنے رَب کے پاس لوٹ کر جانا ہے جو ہر چیز پر قادر ہے۔ دنیا میں تو لوگوں سے چھپ چھپ کر گناہ کرتے گئے لیکن اُس ذات سے کیا کچھ چھپا ہے؟ وہ سب دیکھ رہا ہے اور ہم جو اعمال اپنے ساتھ لے کر جائیں گے اُس کا صلہ ہمیں ضرور ملے گا اور وہ پاک ذات کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتی جو جیسا کرے گا اُس کا بدلہ اُسے پورا پورا دیا جائے گا۔ تب نہ معافی ملے گی ، نہ آنسو کام آئیں گے ، نہ دولت ، نہ رشتے ، نہ والدین ، نہ بہن بھائی ، نہ شہرت ، نہ تکبر، نہ کوئی پیر اور نہ وہ جس کو ہم اللہ تعالی کے سوا مدد کے لیے ، حاجت کے لیے ، مشکل کشائی کے لیے ، اولاد کے لیے پکارا کرتے تھے اُس وقت وہ خود جہنم کی آگ میں جل رہے ہوں اور دنیا کی کوئی طاقت ہمیں اللہ تعالی کے عذاب سے نہیں بچا سکے گی اُس دن بس وہی ایک ذات ہو گی جو فیصلہ کرے گی کہ کون جنت جائے گا اور کون جہنم میں، تب جتنا بھی گڑگڑا کر معافی مانگیں یا آنسوئوں کے دریا بنا دیں تب یہ چیزیں بلکل کام نہ آئیں گی۔ ہمیں تو اللہ تعالی نے ہر لمحہ گمراہی سے بچنے کا موقع دیا ، ہمیں عذاب سے دور رکھا مگر ہم خود ہی ہدایت نہ لیتے تھے۔

یہ دل خون کے آنسو روئے گا جب ہمیں قبر کے عذاب سے دوچار کیا جائے گا

یہ دل خون کے آنسو روئے گا جب ہمیں پُلِ صراط سے گزارا جائے گا اور ہم گزر نہ سکیں گے

یہ دل خون کے آنسو روئے گا جب ہمیں جہنم کی آگ میں ڈالا جائے گا

یہ دل خون کے آنسو روئے گا جب ہمارے سر کو پتھروں سے کُچلا جائے کیونکہ ہم قرآن سیکھتے اور بھول جاتے تھے اور فرض نماز چھوڑ
کر سو جایا کرتے تھے۔

یہ دل خون کے آنسو روئے گا جب ہمیں زنا کاری کی وجہ سے تنور کی شکل میں دوزخ کے عذاب میں گرفتار ہوں‌گے۔

یہ دل خون کے آنسو روئے گا جب جھوٹی باتیں پھیلانے، افاہیں اڑانے کی وجہ سے ہمارے جبڑے ، ناک اور آنکھ کو گدی تک چیرا جا رہا ہو گا۔

اے اللہ تعالی ہم تیرے گنہگار ہیں، اے اللہ ہم کمزور ہیں تو طاقتور ہے ، اے اللہ ہم کچھ بھی نہیں اور تیری ذات سب کچھ ہے اے اللہ ہمارے سارے گناہوں کو معاف کردیں ، ہم سے جو غلطیاں ہوئیں ہیں یا ہوتیں ہیں انہیں اپنی رحمت سے معاف فرما، اے اللہ تُو سب کچھ جانتا ہے اور ہم انجان ہیں ہر چیز سے ، اے اللہ تیرے اختیار میں سب کچھ ہے اور ہم بلکل لاچار ہیں ، اے اللہ تعالی تُو دو جہانوں کا مالک ہیں اور ہمارا کچھ بھی نہیں ہے ، اے اللہ تعالی تیری ذات کے حکم سے ہر شہ حرکت کرتی ہے تُو ہمیں اپنی رحمت سے معاف فرما دے آمین۔

تحریر : ساجد تاج​
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186

ساجد تاج بھائی اکثر گمراہ لوگ نیک لوگوں کو حاجت رواں مشکل کشا وغیرہ سمجھ کر پکارتے ہیں
جزاکم اللہ خیرا
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
میں اُن لوگوں کی بات نہیں کر رہا بھائی جو نیک لوگ ہیں میرا اشارہ اُن لوگوں کی طرف ہے جن کی کتابوں میں شرک اور گُستاخانہ باتیں لکھی پڑی ہیں اور کم عقل لوگ ایسے لوگوں سے کے پاس جا کر دُعائیں ، مشکلیں حل کروانے جاتے ہیں ، جو دُنیا سے چلا گیا اُس کا کوئی واسطہ نہیں زمین کے ساتھ
 
Top