• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ روایت درست ہے یا نہیں

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بوالشیخ اصبہانی نے اپنی کتاب: ”العظمة“ (ص ۱۰۶۲ مطبوعہ دار العاصمة الریاض) میں فرمایا: جنت کی حور اگر سمندر میں تھوک دے تو اس کے تھوک سے ساتوں سمندر کا کھارا پانی شیریں ہوجائے۔ اور امام قرطبی رحمہ اللہ کی التذکرة (ص ۹۸۶ مکتبہ دار المنہج للنشر والتوزیع بالریاض)میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے ہے: جنت میں کعبہ نام کی ایک حور ہوگی، اگر وہ سمندر میں تھوک دے تو سمندر کا سارا پانی شیریں ہوجائے“۔
 
Top