• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ سب اسلام میں نہیں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ سب اسلام میں نہیں :


11709527_944111275647629_6502662583341533230_n.jpg


اے ﷲ!
ھم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطافرما :


اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْن
ِ
اے ﷲ!
مجھے دین کی سمجھ عطافرما

(بخاری)


اَللّٰھُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَّسِیْرًا

اے ﷲ!
میرے حساب کو آسان فرمادے


(مستدرک حاکم)


یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ عَلٰی دِیْنِک
َ
اے دِلوں کو پھیرنے والے !
میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ

(ترمذی)


یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِک
َ
اے دِلوں کو پھیرنے والے !
میرے دل کواپنی اطاعت پر پھیر دے


(مسلم)


اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِی
ْ
اے ﷲ!
میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا


(ترمذی)


اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی غَمَرَاتِ الْمَوْتِ وَسَکَرَاتِ الْمَوْتِ

اے ﷲ!
موت کی سختیوں اور اُس سے طاری ہونے والی بے ہوشیوں میں میری مدد فرما


(ترمذی)


اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُو کَرِْیم تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
ْ
اے ﷲ!
تومعاف کرنے والا ،کرم کرنے والاہے۔ اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کردے


(ترمذی)


حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْم
ِ
مجھے ﷲ ہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے

(سورۃ التوبۃ :١٢٩)۔

آمین یا رب العالمین
 
Top