• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کتب درکار ہے

Asif Ahmad

رکن
شمولیت
اگست 20، 2012
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
57
1.تخريج كتاب الجهاد لابن تيمية (مخطوط)
2.العقد التمام فى تحقيق السيرة لابن هشام (مخطوط)
3.الأسانيد الصحيحة فى أخبار ابى حنيفة (مخطوط)

Sent from my Letv X500 using Tapatalk
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
یہ تو حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتب ھیں شاید ان کتبِ مخطوطہ کا ملنا بھت مشکل ھے

اگر حافظ ندیم ظھیر حفظہ اللہ سے رابطہ کیا جائے تو بھت مناسب ہوگا
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ھے کہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ کے حالات زندگی پر تقریبا چھ سو صفحات پر مشتمل اشاعت الحدیث کا خاص شمارہ شائع ہوا کہ نھیں

رمضان سے قبل حافظ شیر محمد صاحب سے بات چیت ہوئی تھی تو انہوں بتایا تھا کہ رمضان میں چھپ جائیگا
 
Top