• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کچرگھان

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کرکے دیکھتے ہیں
بات "کرکے"پر نہیں ہے
بلکہ "ڈوب کرکے "پر ہے۔
آپ کا یہ کہناصحیح ہے کہ
مصرعہ بحر سے خارج ہوجائے گا۔
لیکن اس کو بھی توسوچئے کہ دیگرشعراء پر اسی طورپر تواعتراض ہوئے ہیں کہ انہوں نے جولفظ استعمال کیاہے وہ خلاف محاورہ اورنادرست ہے۔
مصرعہ بحرمیں ہے یابحر سے خارج ہے وہ موضوع بحث ہی نہیں ہے
موضوع بحث یہ ہے کہ
"ڈوب کرکے"فصیح نہیں اورخلاف محاورہ ہے۔
کیونکہ آج تک ہم نے یہی سناہے کہ فلاں ڈوب کر مرگیا
ڈوب کرکے مرگیا
یہ آج تک نہیں سنا
اس زاویہ سے ہماری باتوں پر غورکریں۔
اورہوسکے تو" ڈوب کرکے"پر کوئی سند پیش کریں
نظم اچھی ہے اس کیلئے مبارکباد قبول کریں۔
والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ کافیے وافیے اور عروض وروض ان کی کوئی شد بد نہیں ہے لیکن پھر بھی ایسی چیزیں پڑھنے میں لطف محسوس کرتا ہوں ۔
اللہ کرے یہ سلسلہ یہیں شروع ہوجائے تاکہ کسی اور جگہ نہ جانا پڑے ۔
یوسف ثانی صاحب اردو محفل میں ہوتے ہیں گزارش ہے کہ اپنے جیسے دو چار اہل فن یہاں بھی لے آئیں ۔
جمشید اور باذوق بھائی بھی لگتا ہے اپنی ادبی گفتگو کسی اور جگہ چوری چھپے کرتے ہیں ( ابتسامہ )
 
Top