• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیا ماجرہ ہے؟

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بھائی جان! لائک اور شئیرنگ کا کیا پوچھتے ہیں، کسی نے مسجد الحرام کے باہر کے منظر کی تصویر لگا کر اوپر لکھ دیا" مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا خوبصورت منظر" یا اس طرح کا جملہ لکھا تو کتنے ہی شئیرنگ اور لائکس ملے اس پکچر کو۔۔۔ او یار کم از کم تحقیق تو کر لو ۔۔۔۔ اتنی بھی کیا اندھیر نگری ہے۔


حد ہو گئی بھائی
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225


آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتے ہیں
ہم دور ہو نہیں رہے بلکہ دور ہو چکے ہیں
بھائی جی آپ دل چھوٹا نہ کریں اور اسلامی پوسٹ کرتے رہا کریں اللہ نے چاہا تو ایک دن اسلامی پوسٹ کو لائک کرنے والہ اور اس پر عمل کرنے والے لو گ ذیادہ ہوں گیں
 
Top