• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیا ہے

شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
میں مشہور اہل حدیث عالم سید عبد اللہ غزنویؒ کی سوانح پڑھ رہا تھا ،اس میں مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی:
چونکہ یہاں اکثر محقق ،مفتی حضرات تشریف رکھتے ہیں ،امید ہے کہ ضرور رہنمائی فرمائیں گے۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ادھر تو شاہد آپ کو کوئی مفتی (free) نہ ملے پس اسکے لئے ہم بھی آپ سے ہی رابطہ کرتے ہیں کہ اوپر اپنی پوسٹ میں بات پر تبصرہ کر دیں اور ساتھ ہی میرے مندرجہ ذیل سوال پر بھی مفت مفتوی دے دیں
کیا اہل حدیث کے ہاں لوگوں اور غریبوں کو کھلانے کی نیت سے اور قرآن پڑھنے اور درس دینے کی نیت سے تیجا، ساتواں چالیسواں کروانا جائز ہے اگر نہیں تو وجہ بھی بتا دیں (اسکے بعد اوپر سوانح سے اسکا کوئی تعلق بنتا ہے تو وضاحت کر دیں
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
اہل علم حضرات سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں؟؟؟
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ہ:اب سید عبد اللہ غزنوی ؒ کے تصوف وسلوک کے بارے مشہور منکر تصوف عبد الرحمن کیلانی فرماتے ہیں --------------------

اب مجھے کوئئ منکر تصوف بتائے کہ آگ پر بیٹھ کر ذکر کرنا ،اور یہ مجذوب کی ماننا اور پھر ان ہی بزرگوں کو انتہا درجہ متبع سنت کہنا ، اور عہد حاضرہ کے عالم جناب رفیق اثری صاحب کا بھی مجذوب کے واقعہ کی تصدیق و تسلیم کرنا، یہ کیا ہے،شخصیت پرستی ۔مسلک پرستی ،اندھی تقلید۔ کیا یہ سب کھلے تضاد نہیں ہیں؟۔


عامر صاحب میرے سوال کا جواب دے دیں تو آپ کو آپکے سارے سوالوں کا جواب ان شاءاللہ اسی سے نکال کے دوں گا



کیا اہل حدیث کے ہاں لوگوں اور غریبوں کو کھلانے کی نیت سے اور قرآن پڑھنے اور درس دینے کی نیت سے تیجا، ساتواں چالیسواں کروانا جائز ہے اگر ہاں تو ٹھیک ہے ورنہ وجہ بتا دیں
 
Top