• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیسا نام ہے

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
ساتھیوں میں نے اپنا عجیب سا نام اس لئے رکھا ہے کہ یہ یاد رہتا ہے اور بھولتا نہیں۔ اور اپنا اصل نام اس لئے پوشیدہ رکھا ہے کہ نام سے کام معلوم ہوجاتا ہے ۔ اور فی الحال میں جس ذہنی تبدیلی سے گزر رہا ہوں اس میں مناسب بھی یہی ہے کہ اصل نام کی جگہ کسی دوسرے نام سے اپنے خیالات کا تبادلہ ہو سکے ۔بعض احباب کو مجھے مخاطب کرنے میں دقت کا سامنا رہا ہے اس لئے چاہتا ہوں کہ کوئی مناسب اور سہل سا نام رکھ لیا جائے۔ اس سلسلے میں مجھے آپ لوگوں کی مدد درکار ہے برائے کرم کوئی نام تجویز فرمائیں۔
شکریہ اور وہ بھی ایڈوانس میں
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
نام
گمنام
انسان
مسلمان
ابن آدم
آدمی
جو پسند ہو رکھ لیجئے ـ اور ہاں فیس بھجوانا نہ بھولئے گا ـ مسکراہٹ
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
"طالب حق" میرے خیال سے یہ نام صحیح رہے گا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اللہ عزوجل آپ اور ہم سب کو اپنی خاص رحمتوں سے نوازے ۔آمین
آپ اسم گرامی ’’ عبد الرحمن ‘‘ اختیار فرمائیں
قال تعالی
(وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا )
اور رحمن کے (حقیقی) بندے وہ ہیں جو زمین پر انکساری سے چلتے ہیں اور اگر جاہل ان سے مخاطب ہوں تو بس سلام کہہ کر (کنارہ کش رہتے ہیں)
 
Last edited:
Top