• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

‏دل جلتا ہے یہ سب دیکھ کر !!!

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
اللھم انت القوی ونحن الضعفاء انت الغنی ونحن الفقراء نشکوا الیک ضعف قوتنا وقلت حیلتنا وھواننا علی الناس
اے اللہ بے شک تو طاقتور ہے اور ہم کمزور ہیں تو غنی ہے اور ہم فقیر ہیں۔۔۔۔ہم اپنی قوت کی کمزوری کی‘ سازو سامان کی کمیابی کی اور لوگوں کے مقابلے میں اپنی ضعیفی کی شکایت تیرے حضور ہی کرتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللھم انت القوی ونحن الضعفاء انت الغنی ونحن الفقراء نشکوا الیک ضعف قوتنا وقلت حیلتنا وھواننا علی الناس
اے اللہ بے شک تو طاقتور ہے اور ہم کمزور ہیں تو غنی ہے اور ہم فقیر ہیں۔۔۔۔ہم اپنی قوت کی کمزوری کی‘ سازو سامان کی کمیابی کی اور لوگوں کے مقابلے میں اپنی ضعیفی کی شکایت تیرے حضور ہی کرتے ہیں۔
آمین یا اللہ ذوالجلال والاکرام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دل جلتا ہے یہ سب دیکھ کر
اگر آپکو عربی نہیں آتی لیکن بچے کی تکلیف تومحسوس کر سکتے ہو !!!​
یا الله سوریا کے مسلمانوں کی حفاظت فرما
اس وقت بہت ہی پریشانی کے عالم میں ہیں .... غموں اور مصیبتوں کے ستائے ہوئے لوگ​
 

انیب

مبتدی
شمولیت
مئی 22، 2014
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
13
مجھ سے تو یہ نہیں دیکھا جاتاسوریا کے مسلمان اور اللہ دنیا کے تمام مسلمانوں کے حال پہ رحم کرے اور وہ ایک دوسرے کے حال پہ بھی رحم کریں ( آمین)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عراق میں قیامت صغری کا منظرہر طرف خون ہی خون یہ شام کی ویڈیو نہیں

قیامت صغری کا منظر ( العراق ) ۤۤ
ایسا ظلم تو شام میں بھی نہیں دیکھا
اللھم انصر المسلمین فی العراق
ظلـــــــــــــــــم کی انتہاء ہے ان رافضیوں کی فکر نا کرو اے کافروں تمہارا علاج ایک ہی ہے الجہــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاد



 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عراق میں قیامت صغری کا منظرہر طرف خون ہی خون یہ شام کی ویڈیو نہیں

قیامت صغری کا منظر ( العراق ) ۤۤ
ایسا ظلم تو شام میں بھی نہیں دیکھا
اللھم انصر المسلمین فی العراق
ظلـــــــــــــــــم کی انتہاء ہے ان رافضیوں کی فکر نا کرو اے کافروں تمہارا علاج ایک ہی ہے الجہــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاد



عراق سرزمین اسلام ہے
جہاں اسلامی خلافت اور صحابہ کی آل واولاد رہی
اے اللہ
جو عراق کے ساتھ شر کا ارادہ کرے
تو اس کو ہلاک و برباد کردے
اور حق پرست لوگوں کو اس میں حکومت عطا فرما
اہل حق کی جانوں کی ،
ان کے اموال کی اور ان کی آل و اولاد کی
حفاظت فرما اور ان کی مدد فرما ،
اور اہل باطل اور ان کے مددگاروں کو
ہزیمت سے دوچار فرما۔ آمین۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ ہمارے شام کے مظلوم مسلمان بھائیوں اور بہنوں اور بچوں اور بزرگوں کی حفاظت فرما۔آمین
شام کے اس رافضی غنڈے بشار الاسد کو اس کے ناپاک عزائم سمیت عبرت ناک انجام سے دوچار فرما۔آمین
تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے۔اس میں تہجد کا وقت اور افطاری کا وقت دعا ئوں میں اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں اور بچوں اور بزرگوں کو اپنی دعائوں میں ضرور شریک کریں۔اور کچھ نہیں تو کم از کم اتنا تو ہم ضرور کرسکتے ہیں۔ان شاء اللہ۔
جزی اللہ الجمیع
 
Top