• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
٭عورت سے علم چھین لیا جائے تو جہالت نسلوں میں سفر کرتی ہے۔
٭٭ہمارا معاشرہ ایک عورت کو کوٹھا چلانے کی اجازت تو دیتا ہے مگر تانگہ چلانے کی نہیں۔
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
حضرت على نے فرمایا____


**اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں کوئی روتا ہوا پیدا نا ہو تا.
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
٭رزق کی کمی اور زیادتی، دونوں برائی کی طرف لے جاتی ہیں۔
٭٭ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہم بچوں کو سکول کے لیے تو جگاتے ہیں لیکن فجر کے لیے نہیں۔
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
٭رزق کی کمی اور زیادتی، دونوں برائی کی طرف لے جاتی ہیں۔
٭٭ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہم بچوں کو سکول کے لیے تو جگاتے ہیں لیکن فجر کے لیے نہیں۔
بيشک بہت بڑا المہ ہے ہمارے معاشرے کا
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
٭٭٭٭’’کچھ نصیحتیں‘‘٭٭٭٭
1۔ وہ شخص جو فیصلہ کرنے سے پہلے مطلق صراحت کےساتھ دیکھنے پر اصرار کرتا ہے، کبھی بھی فیصلہ نہیں کر پاتا۔
2۔ سب سے بڑی دلیری یہ ہے کہ بندہ خود کو وہی ظاہر کرنے کی جرأت کرے جو وہ واقعی میں ہے۔
3۔ تعلیم کا اعلیٰ ترین نتیجہ قوّتِ برداشت ہے۔
4۔ لمبی زندگی کی اتنی خواہش نہ کرو جتنی کہ اچھی زندگی کی۔
5۔ ایک مفکر کی طرح سوچیں مگر اپنا پیغام عوام کی زبان میں اُن تک پہنچائیں۔
6۔ درد انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ خیالات انسان کو سمجھدار بنا دیتے ہیں۔ شعور زندگی کو پائیدار بنا دیتا ہے۔
7۔ جتنا فائدہ کوئی بیوقوف اپنے دوستوں سے اُٹھا سکے، اُس سے زیادہ فائدہ تو عقلمند اپنے دشمنوں سے اُٹھا لیتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
٭٭٭٭’’کچھ نصیحتیں‘‘٭٭٭٭
1۔ بالغ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہر آنے والے بحران سے کنّی کترانے کی بجائے اُس کا سامنا کیا جائے۔
2۔ مجبوری ہر انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پیش کیا جانے والا عُذر ہے۔ یہ ظالموں کی حُجت ہے ؛ یہ غلاموں کا مسلک ہے۔
3۔ غور و خوض میں احتیاط برتیں مگر فیصلہ کُن انداز سے عمل کریں۔ فائدہ پہنچانے میں فیّاضی برتیں یا مخالفت کرنا ہو تو سختی سے کریں۔
4۔ آغاز کا خیال رکھیں‘ انجام خود ہی بہتر ہو جائے گا۔
5۔اگر اپنا گھر ہی اپنے کے لیے سکون کا باعث نا بنے تو سمجھ لیں توبہ کا وقت آ گیا ہے۔
6۔انسان کو دکھ نہیں بلکہ دکھوں میں اپنوں کے رویے توڑ دیتے ہیں۔
7۔ عجییب ہے وہ لوگ جو اپنی گاڑیوں کو تو ڈھانک کر رکھتے ہیں مگر اپنی عورتوں کو بے پردہ رکھنا پسند کرتے ہیں۔
 
Top