• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’ بریلویت ’’ تاریخ و عقاعد نامی کتاب میں غلط حوالے

شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
علامہ احسان الہیٰ ظہیر رحمہ اللہ کے کتاب بریلویت ، بریلوی مذہب کے رد کے ایک بہترین کتاب ہے ۔۔۔ مگر اس میں اکثر حوالے ٹھیک نہیں ہیں ۔۔۔ مثلاً تکفیری فتویٰ والے حصہ میں صفحہ 207 پر لکھا ہے جس نے وہابی کی نماز جنازہ پڑھی وہ تجدید نکاح اور تجدید نکاح کرے اور حوالہ ہے بریق المنار اور فتاویٰ رضویہ کا ۔۔۔ حالانکہ بریلق المنار میں ایسی کوئی عبارت موجود نہیں اور نہ ہی فتاویٰ رضویہ کی جلد ۴ اور جلد ۲ میں ہے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
عبدالباسط بھائی سب سے پہلے آپ اپنا تعارف''تعارف سیکشن'' میں کرایئں۔
پھر آپ ان حوالوں کا سکین کرکے یہاں لگائیں ۔بعد میں ہی کچھ کہا جاسکتا ہے اس بارے میں؟
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
تعارف ضروری ہے جناب‎:-/‎
جی بھائی آپ بھی اپنا تعارف کروایئں۔تعارف سیکشن میں
اور یہ جو آپ نے اپنے ”دستخط “ میں فون نمبرلکھا ہوا ہے ۔میرا خیال ہے ا س فارم پر اس کی بھی اجازت نہیں شاید؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top