• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’ سلام اللہ علیہ‘‘ کہنا انبیاء و رسل کے ساتھ خاص ہے ؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
انتظامیہ ۔۔۔ اس لڑی کو یہاں سے الگ کیا گیا ہے ۔۔۔۔ انتظامیہ
لیکن میں نے تو سنا ہے کہ جالی سے تینوں قبریں نظر آتی ھیں، کیونکہ میرے والد صاحب قریباً تیس پینتیس سال پہلے حج کے لئے گئے تھے، وہ بتاتے ھیں کہ اس وقت جالی سے تینوں قبریں نظر آتی تھیں اب کا پتہ نہیں- آپ دیواروں کی بارے میں ذرا مزید وضاحت کے ساتھ بتا دیں، نیز یہ بھی پوٖچھنا تھا کہ کیا روضہ مبارک کے اندر دو قبروں کی جگہ ابھی سے ہی رکھی ہوئی ہے(امام مہدی علیہ السلام اور سیدنا عیسی علیہ السلام کے لئے)؟؟لوگ کہتے ھیں کہ وہاں صرف پانچ قبریں بننی ھیں، کیا احادیث سے ان چیزوں کے ثبوت ھیں؟؟ کیونکہ سیدنا حسن علیہ السلام بھی آپ صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کے ساتھ دفن ہونا چاہتے تھے، ام المومنین عائشہ سلام اللہ علیھا نے اجازت مانگنے پر رضامندی کا اظہار کیا، مگر مروان خبیث نے دفن ہونے نہ دیا اور جنازہ پر تیروں سے حملہ بھی کروایا۔ وضاحت فرمادیں-

جزاکم اللہ
ابو تراب بھائی جان مجھے آپ کی پوسٹ میں کچھ خامیاں نظر آیی ہے.
لفظ علیہ السلام کا استمعال صرف انبیاء ورسل کے لئے خاص ہے [LINK=[URL]http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-174/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%D9%85-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%84%D9%81%D8%B8-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%84%DA%AF%D8%A7-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%92-1604/]کیا[/URL] ہم امام مہدی کے ساتھ لفظ "علیہ السلام " لگا سکتے ہے. ؟[/LINK]
 
Last edited by a moderator:

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
ابو تراب بھائی جان مجھے آپ کی پوسٹ میں کچھ خامیاں نظر آیی ہے.
لفظ علیہ السلام کا استمعال صرف انبیاء ورسل کے لئے خاص ہے [LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-174/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%D9%85-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%81%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%84%D9%81%D8%B8-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%84%DA%AF%D8%A7-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%92-1604/]کیا ہم امام مہدی کے ساتھ لفظ "علیہ السلام " لگا سکتے ہے. ؟[/LINK]
عامر بھائی، یہ خامی کہ لفظ علیہ السلام کا استمعال صرف انبیاء ورسل کے لئے خاص ہے، کہاں قرآن و حدیث میں آیا ہے؟؟ اگر آپ احادیث کے قدیم نسخے دیکھیں با الخصوص صحیح بخاری، فتح الباری میں بھی اہل البیت بشمول امہات المومنین کے ساتھ علیہ السلام کا استمعال ھے۔جیسے فاطمہ علیہ السلام، علی علیہ السلام، حسن علیہ السلام، حدیجہ علیہ السلام۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ٹھیک ہے کہ ھمارے اردو لٹریچرمیں صرف انبیاء کے ساتھ لفظ علیہ السلام مخصوص کر دیا ہے، اس کی بڑی وجہ شیعوں سے مشابہت کا اندیشہ ہے۔
شاہ عبدالعزیزدہلوی نے بھی فتاویٰ عزیزی میں یہی وجہ فرمائی ہے کہ اس سے شیعوں سے مشابہت کا اندیشہ ہے، لیکن پرانی احادیث کی کتابوں میں اہل البیت کے ساتھ علیہ السلام کا استمعال ھے-


ویسے علیہ السلام کا مطلب تو ہے کہ اس پر سلام ہو۔جیسے ہم نماز میں تشھد کے دوران السلام وعلینا و علیٰ عباداللہ الصٰلیحین۔ ۔ ۔ پڑھتے ھیں-
امام مہدی رسالت مآب صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کے اہل بیت میں بی بی فاطمہ سلام اللہ علیھا کی اولاد میں سے ھوں گے اس لئے میرے خیال میں شیعوں کا اہل البیت سے کوئی تعلق نہیں، وہ تو ان کے نام کو بیچ کر کھارہے ہیں- ان کی اصلی وارث تو ہم اہل السنہ والجماعت ہیں- پچھلے سال محرم میں جناب شمشاد سلفی درس کے لئے مرکز ابن تیمیہ،سیالکوٹ تشریف لائے، انہوں نے تو اس بات پر زور دیا کہ ہم کو تو خلفاءراشدین،عشرہ مبشرہ کے ساتھ علیہ السلام کہنا چاھئے- درس کے دوران کئی دفعہ انہوں نے عمر علیہ السلام کہا اور سامعین کو تاکید کی کہ آئندہ صحابہ کرام کے ساتھ علیہ السلام کہیں گے-
علیہ السلام کہنے سے کوئی نبی نہیں بن جاتا- یہ تو دعایہ کلمات ھیں-

جزاک اللہ
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
ابو تراب صاحب کیا علیہ سلام کا لفظ عام مسلمان کے لئے بھی کیا جا سکتا ہے.
عام مسلمان کے لئے نہیں، بلکہ میں نےآپ کے سوال کے علیہ السلام اہلبیت کے نام کے ساتھ؟ اس کا جواب دیا تھا کہ امام بخاری نے بھی اپنی صحیح میں اور ابن حجر نے فتح الباری میں اہلبیت کے ساتھ لفظ علیہ السلام استعمال کیا ہے۔ اب اس میں عام مسلمانوں کو لانا میرے خیال میں نا مناسب ہے۔ یہ ایک شروع سے سلسلہ تھا کہ انبیاء اور اہلبیت کے ساتھ علیہ السلام(اس کا قطعً یہ مطلب نہیں کہ اہلبیت انبیاء کے برابر ہیں نعوذباللہ) اور صحابہ کرام کے ساتھ رضی اللہ عنہ اور بعد والوں کے لئے رحمتہ اللہ علیہ۔

جزاک اللہ
 
Top