- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
کتاب:
الہامات مرزا
آن لائن لنک:
الہامات مرزا | Ilhamat-e-Mirza
قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے ان کو اللہ سےہمکلام ہونے...
kitabosunnat.com
قایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی تھے، ان کو اللہ سے ہمکلام ہونے اور الہامات پانے کا شرف حاصل تھا۔ مرزا قادیانی کے دعویٰ نبوت کرنے کے آغاز سے ہی اس کی تردید وتنقید میں ہر مکتبۂ فکر کے علماء نے بھر پور کردار ادا کیا۔ بالخصوص علمائے اہل حدیث اور دیو بندی مکتبۂ فکر کے علماء کی قادیانیت کی تردید میں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آج کا یہ رسالہ ’’ا لہامات مرزا‘‘ فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا تحریر کردہ ہے۔ اس رسالہ میں مرزا قادیانی کی پیشین گوئیوں کو زیربحث لایا گیا ہے۔ اور خاص بات یہ ہے کہ یہ رسالہ تین بار مرزا قادیانی کی زندگی میں شائع ہوا تھا، ضرور مطالعہ کیجیئے!
محدث میڈیا گروپ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، مختلف موضوعات پر مشتمل کتابیں، مضامین، ویڈیوز، آیات واحادیث پر مشتمل خوبصورت گرافکس اور دینی، تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی پوسٹس حاصل کرنے کے لیے وٹس ایپ گروپ جوائن کیجیے!
محدث میڈیا