• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﺁﭘﺮﯾﺸﻦﺍﺭﺗﻘﺎﺋﮯ ﻓﮩﻢ ﻭ ﺩﺍﻧﺶ -

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم

@محمد نیعم یونس بھائی فیس بک کے اس گروپ پیج کے کیا آپ ممبر ہے اور یہ گروپ پیج کیسا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عامر بھائی! اب مجھے پھر ٹیگ کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور مٹر گشت کرتے ہوئے یہاں پہنچا ہوں۔ میرے نام کےہجے آپ نے درست نہیں لکھے۔ "نعیم"۔
خیر یہ ایک ضمنی بات تھی۔ میرے خیال سے اچھا گروپ ہے۔۔بہرحال۔۔
اس پر ماہرانہ رائے کے لیے ہم دعوت دیتے ہیں محترم @جانی اعوان بھائی کو۔
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
السلام علیکم!
تمام مسلمان یکجا ہو کر اس گرپ پر آج کے دور کے سب سے بڑے فتنہ دھریت و الحاد کا مقابلہ کر رھے ہیں ۔ اس کے گرپ کے ایڈمنز مختلف مکاتب فکر رکھتے ہے ۔ در اصل یہ ایک گرپ تھا ملحدوں "ارتقاء فہم و دانش" جس کے جواب میں یہ پیج مسلمانوں کی جانب سے بنایا گیا اور الحمداللہ کافی کامیاب رھے۔ والسلام علیکم ۔
 

Asrar Ahmed Qureshi

مبتدی
شمولیت
اگست 29، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
میرا سوال هی ھے که کسی کے علم میں هو که اگر کسی ماموم کا امام سے جھگڑا هو جائے اور اس ماموم کے تئیں عالم دین زیادتی پی هو اور ماموم اسے برا بھلا که دے یا گالی دے دے تو کیا ماموم کافر هو جائے گا- احمد رضا صاحب فرماتے هیں که بلا عذر گالیاں دینے سے وه شخص کفر کے ارتکاب سے کافر هوگیا هے جو بلاوجه امام کو گالیاں دے اور اسے علم هو قرآن و سنت کی روشنی میں جواب سے مرحمت فرمائیں- اور کیا احمد رضا صاحب نے امام کو بھی حدود و قیود کا پابند کیا هے یا اسے کھلی چھٹی دی هے- شکریه
 
Top