• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﺷﻤﺴﯽ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ،ﺟﻮ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﺮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺻﻞ ﺟﮭﻨﺠﮭﭧ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﺟﮕﮧ
ﺟﮕﮧ ﭼﺎﺭﺟﺮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻧﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ
ﺍﯾﺴﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﺟﻮ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ
ﭘﮩﻨﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ
ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ۔ ﮐﺎﺭﺑﻦ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﺱ
ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺷﻤﺴﯽ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ
ﺁﺋﯽ ﻓﻮﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺌﯽ ﺑﯿﭩﺮﯼ ﺳﮯ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﺁﻻﺕ ﭼﺎﺭﺝ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

لنک

http://www.jehanpakistan.com/2014-03-01/13792
 
Top