• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

22رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر کونڈے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
22رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات کی خوشی میں کونڈے بھرنا

علامہ شہاب الدین خفاجی '' نسیم الریاض '' شرح الشفاء امام قاضی عیاض میں فرماتے ہیں :
ترجمہ : جو شخص حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر طن کرے وہ جہنم کے کتوں میں سے ایک کتا ہے ، چہ جائیکہ ان کے یوم وفات 22رجب کو ان کی موت کی خوشی میں کونڈے کرے ۔(احکا م شریعت ج اول ص 55)
 
Top