• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

3 افراد(شہید،حافظ، مالدار)جنت کی بجاۓدوزخ میں؟دیکھیۓاورShareکریں

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
نیتیں درست کرلو قلمی خود کش بمبارو
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
نیتیں درست کرلو قلمی خود کش بمبارو
السلام علیکم ،
قلمی خودکش کون ہوتے ہیں بھائی؟
کیا ہی اچھا ہو کہ آپ ایک دھاگہ بنا کر اپنے خیالات کا مکمل اظہار کر دیں۔تاکہ ہر ہر جگہ اراکین فورم کو الجھنا نہ پڑے!
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
سوری میری بہن۔ آپ کو تکلیف پہنچی۔ میں وضاحت کرتا ہوں
اللہ کے ہاں نجات نیتوں پر موقوف ہے ویڈیو پیغام ہے۔ غیر اللہ کیلئے نیت اگر ہو تو جہاد اور مالوں کے صدقات اور علم کسی کام کا نہیں۔ ہوتا کیا ہے ہم پوسٹ پر پوسٹ لگاتے جاتے ہیں اور اپنے تئیں اسے جہاد کہتے ہیں۔ زیادہ پر پوسٹیں دوسروں کو نیچا دکھانے یا دیگر فرقوں کے خلاف ہوتی ہیں۔ اس قسم کی پوسٹوں میں نیت کیا ہوتی ہے۔ اللہ کی رضا یا دوسروں کا بغض۔ اس لئے کہا نیتیں درست کرلو۔ پھر خود کش بمباروں کی طرح ٹوٹ پڑو اور قلمی جہاد کرو۔
 
Top