کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته
تعاون درکار ہے
ان سائٹس پر کام کرنے کےلیے ایک پوری ٹیم ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کی تنخواہیں، تکنیکی آلات، سرور، بینڈوڈتھ اور متفرق پراجیکٹس کے جملہ مالی اخراجات میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ مجلس التحقیق الاسلامی چونکہ بنیادی طور ریسرچ کا ایک ادارہ ہے جہاں سے دیگر تحقیقی کاموں کے ساتھ ساتھ ماہنامہ ’محدث‘ لاہور اور ’ رشد لاہور‘ جیسے مجلّہ جات شائع ہوتے ہیں۔ ریسرچ کے اپنے اخراجات کے ساتھ ساتھ ان ویب سائٹس کے اخراجات میں الگ سے مسلسل اضافہ مالی مشکلات پیدا کر رہا ہے جس کے لیے اس کارِ خیر میں تعاون درکار ہے۔ جو حضرات ہماری ویب سائٹس کے کام اور فوائد سے متفق ہوں اور اس دعوتی وعلمی صدقہ جاریہ میں اپنا مادّی یا معنوی کسی قسم کا حصّہ ڈالنا چاہتے ہوں،تو اس کیلئے ذمّہ داران محترم انس نضر یا محترم محمد شاکر صاحبان سے رابطہ فرمائیں!۔جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔
مستقبل کے زیر تکمیل پراجیکٹس
درج ذیل منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے:
یونیکوڈ حدیث پراجیکٹ:
کسی حدیث مبارکہ کا ریفرنس، اردو ترجمہ، تشریح اور حکم وغیرہ
محدث یونیکوڈ میگزین سائٹ (اپ گریڈیشن):
محدث کے تمام شمارہ جات پی ڈی ایف اور یونیکوڈ دونوں فارمیٹ میں
یونیکوڈ کتب لائبریری:
کتاب وسنت پی ڈی ایف کتب لائبریری کی طرز پر تمام اہم اردو کتابوں کی یونیکوڈائزیشن
رحمانیہ آن لائن لائبریری:
عربی کتب کی لاہور کی سب سے بڑی لائبریری کی کتابوں کے ناموں کی آن لائن فہرست
آئندہ پراجیکٹس
- یونیکوڈ قرآن (اردو ترجمہ وتفاسیر) پراجیکٹ
- آڈیو ویڈیو سائٹ
- آن لائن ٹیچنگ سائٹ
- رشتہ فورم
تعاون کیلئے
کریڈٹ کارڈز ہولڈرز، بیرون ملک مقیم اور پے پال اکاؤنٹ رکھنے والے حضرات اب پے پال کے ذریعے سے بھی ہمیں ڈونیشن بھیج سکتے ہیں۔
ڈونیشن بذریعہ پے پال [Securely Donate Through Paypal]
http://forum.mohaddis.com/donate/
ویسٹرن یونین منی ٹرانسفر:
بیرون ملک مقیم حضرات ویسٹرن یونین اور دیگر منی ٹرانسفر سروسز کے ذریعے، درج ذیل تفصیلات کو استعمال کر کے ہمیں رقوم پہنچا سکتے ہیں۔
Name: Muhammad Shakir
CNIC: 42401-1559695-5
Cell: +92-300-8217727
Email: truemaslak@gmail.com
محترم انس نضر صاحببینک الفلاح لمیٹڈ
A/C No: 0093-01875659
A/C Title: kitabosunnat.com
Bank Name: Bank Alfalah Limited
Branch Name: Urdu Bazar Lahore
Swift Code: ALFPKKA093
محترم محمد شاکر صاحبA/C No: 108001010025619
A/C Title: Hafiz Anas Nazar
Bank Name: MCB Bank Limited
Branch Name: New Garden Town Lahore
Branch Code: 1080
IBAN (or BIC): Pk49 MUCB 0108 0010 1002 5619
A/C No: 177848
A/C Title: Muhammad Shakir
A/C Type: Current Account
Bank Name: Habib Metropolitan Bank
Branch Name: Shahrah-e-Faisal, Karachi
ایزی پیسہ
نوٹ:محترم انس نضر صاحب
0322-7222288
35202-7478439-9محترم محمد شاکر صاحب
0300-8217727
42401-1559695-5چیک، بینک ڈرافٹ، پے آرڈر اور منی آرڈر بنام
مجلس التحقیق الاسلامی 99 جے بلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور۔انس نضر
مزید کسی بھی طرح کی معلومات کےلیے آپ ہمیں میل کرسکتے ہیں۔
انس نضر
anasnazar99@gmail.com
محمدشاکر
truemaslak@gmail.com
’’مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً ۚ وَاللَّهُ يَقْبِضُ وَيَبْسُطُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ‘‘
"ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دے پس اللہ تعالیٰ اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے، اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے "" مَّثَلُ ٱلَّذِينَ يُنفِقُونَ أَموَٲلَهُمۡ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنۢبَتَتۡ سَبعَ سَنَابِلَ فِى كُلِّ سُنبُلَةٍ۬ مِّاْئَةُ حَبَّة وَٱللَّهُ يُضَعِفُ لِمَن يَشَآءُۗ وَٱللَّهُ وَٲسِعٌ عَلِيمٌ " ( سُوۡرَةُ البَقَرَة۔٢٦١ )
’’ جولوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں ڈرف کرتے ہیں، اُن کے خرچ کی مثال ایسی ہے جیسے ایک دانہ بویا جائے اور اس سے سات بالیں نکلیں اور ہر بال میں سَو دانے ہوں۔اسی طرح اللہ جس کے عمل کو چاہتے ہیں، افزونی عطا فرماتے ہیں۔اور الله تعالیٰ بڑی وسعت والے ہیں، جاننے والے ہیں۔ ‘‘
Last edited: