• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

alslam o alaikum

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
آپ درج ذیل لنک سے پاک اردو انسٹالر نامی سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں اور مزید ہدایات اسی لنک پر پڑھ لیں۔ امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اگر پھر بھی کوئی مشکل ہو تو یہیں پر بتا دیں۔ ان شاءاللہ حل ہو جائے گی۔
پاک اردو انسٹالر سافٹ ویئر

نیز اگر آپ فائر فاکس براؤزر سے ویب سائٹ کو وزٹ کریں تو آپ کو کمپیوٹر پر اردو بھی انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک تیسرا طریقہ ہمارے عامر بھائی نے یہاں بتا رکھا ہے۔ اس کو بھی ملاحظہ کر لیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان فورم پر تشریف لانے پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اللہ تعالی آپ کو اور فورم پر آپ کو دعوت دینے والے بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے۔امید ہے ان شاءاللہ اب آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت فورم کےلیے خاص کریں گے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
WELCOME TO THE FORUM.
aslam o alaikum me fourm ki dunya se nya nya wakif huwa hun is fouram k bare me mje mere dost imran aslam sb ne btaya tha. mere cmputr me urdu instal nai he koi bhai mje bta den k wo kese instal ho gi ta k me asani se fourm ko istmal kr skun
 
Top