• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز Attention

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Attention

میں آپ تمام لوگوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ فیس بک پر ایک وائرس آیا ہے، جس پر کلک کرنے سے آپ کی آئی ڈیز سے آپ کے فرینڈز کے پاس غیر اخلاقی ویب سائٹس کا لنک چلا جاتا ہے، لہذا ایسے کسی بھی لنک پر کلک نہ کریں۔ وائرس ملاحظہ کریں
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اطلاع دینے کا شکریہ بھائی
جزاک اللہ خیرا

اوپنلی یہ لنک دینا کیا ٹھیک رہے گا ارسلان بھائی ؟ کیونکہ لنک اوپن کرنے بعد بہت سی ایسی سائٹس جو دیکھنے کے قابل نہیں سامنے شو ہو جاتی ہیں ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اطلاع دینے کا شکریہ بھائی
جزاک اللہ خیرا

اوپنلی یہ لنک دینا کیا ٹھیک رہے گا ارسلان بھائی ؟ کیونکہ لنک اوپن کرنے بعد بہت سی ایسی سائٹس جو دیکھنے کے قابل نہیں سامنے شو ہو جاتی ہیں ۔
بھائی آپ کس لنک کی بات کر رہے ہیں، وہ جو لنک ہے وہ وائرس ہے، جس کا میں نے سکرین شاٹس لگایا تاکہ وضاحت ہو سکے۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بھائی آپ کس لنک کی بات کر رہے ہیں، وہ جو لنک ہے وہ وائرس ہے، جس کا میں نے سکرین شاٹس لگایا تاکہ وضاحت ہو سکے۔
محترم بھائی کہیں آپ ہاروت ماروت کی طرح وائرس کا لنک دے کر یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ کوئی اس لنک کو کوئی نہ کھولے پس اسی لئے میں نے ابھی تک اسکو نہیں کھولا (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محترم بھائی کہیں آپ ہاروت ماروت کی طرح وائرس کا لنک دے کر یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ کوئی اس لنک کو کوئی نہ کھولے پس اسی لئے میں نے ابھی تک اسکو نہیں کھولا (ابتسامہ)
بھائی میں نے صرف خبردار کر دیا ہے کہ ایک وائرس ہے، وہ وائرس کسی بھی صورت میں ہو سکتا ہے، اس وائرس کی پہچان یہ ہے کہ اکثر آپ کے پاس آپ کے فرینڈز کی طرف سے کوئی لنک آپ کے ان بکس میں آتا ہے، جس پر کلک کرنے سے آپ کے آئی ڈیز سے آگے غیر اخلاقی ویب سائٹس کے لنکس چلے جاتے ہیں۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بھائی آپ کس لنک کی بات کر رہے ہیں، وہ جو لنک ہے وہ وائرس ہے، جس کا میں نے سکرین شاٹس لگایا تاکہ وضاحت ہو سکے۔
وائرس کا لنک تو دا لیکن اوپن کرنے کے بعد اور بھی بہت کچھ سامنے نظر آرہاتھا تبھی میں نے یہ کہا۔ شاید دوسرے پیجز بھی سامنے آجاتے ہیں
 
Top