جب آپ EPS فائل بنا لیں تو کورل ڈرا میں اسے اوپن کے آپشن کے ساتھ کھولیں۔یہ دیکھیںCorel main EPS file kese
impord ho ge.
الحمدللہجزاک اللہ محمد ارسلان بھائی۔آپ درست اور آسان طریقے سے سمجھایا ہے جو بھائی نہیں جانتے ان کو سمجھنے میں بہت آسانی ہوگی۔
coreldraw16عامر بھائی آپ کون سا سوفٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں ؟