Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
اگر آپ لیٹیسٹ ورزن استعمال کریں تو اس طرح کی کوئ پریشانی نہیں ہوتی، گرافک کی ہر فائل کورل ڈرا میں اوپن ہو سکتی ہے.Corel main EPS file kese
impord ho ge.
اگر آپ لیٹیسٹ ورزن استعمال کریں تو اس طرح کی کوئ پریشانی نہیں ہوتی، گرافک کی ہر فائل کورل ڈرا میں اوپن ہو سکتی ہے.Corel main EPS file kese
impord ho ge.
اچھا وہ کیسے؟آپ لوگ اب بھی کورل ١١ پر کام کرتے ہیں؟؟ زمانہ بہت آگے ہے ۔
کیا اس کا کوئی لنک ہے آپ کے پاس؟coreldraw16
بھائی لوگ اکثر پرانے ورزن ہی یوز کرتے ہیں کیونکہ وہ آگے بڑھنا ہی نہیں چاہتے.بات ٹھیک ہے کہ کورل کے نت نئے ورژن مارکیٹ میں دستیاب ہیں لیکن جو پرنٹنگ پریس سے تعلق رکھتے ہیں وہ ایکس تھری سے آگے جانے کی کوشش نہیں کرتے کیونکہ آگے کے ورژن میں ایسے فلٹر وغیرہ دیے گئے ہیں کہ ان کی وجہ سے جب فائل کو فلم پر بھیجا جاتا ہے تو کئی ایک خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
اس کی وجہ یہ سوفٹ وئیر نہیں بلکہ مارکیٹ میں موجود لوگوں کی کم علمی ہے کہ وہ نئے ورژن کے متعلق کچھ جانتے نہیں ہیں اور بنیادی بات یہ کہ ہم جو بھی کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ کورل الیون کر لیتے ہیں تو پھر کیا ضرورت ہے نئے ورژن سے اپنے سسٹم کو مشقت میں دالیں۔
ارسلان بھائی آپ ان لنکس سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہےکیا اس کا کوئی لنک ہے آپ کے پاس؟