• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

DOWNLOAD ERROR

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم شاکر بھائی ،
آپسے ایک شکایات ہے کی آپکی website پر آپ جو کتابیں اپلوڈ کرتیں ہے اسکی ڈونلوڈ لنک بہت پریشان کرتی ہے، کئی بار ڈاؤنلوڈ سٹارٹ ہی نہیں ہوتا تو کئی بار دوسرے سرور میں کتاب سیدھے browser مے ہی کھل جاتی ہے، میں کئی بار " save link us " command دیتا ہوں لیکن file save نہیں ہوتی، اگر آپ pdf file کو winrar یا zip بنا کر اپلوڈ کرا کریں تو مہربانی ہوگی.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسسلام علیکم شاکر بھائی ،
آپسے ایک شکایات ہے کی آپکی website پر آپ جو کتابیں اپلوڈ کرتیں ہے اسکی ڈونلوڈ لنک بہت پریشان کرتی ہے، کئی بار ڈاؤنلوڈ سٹارٹ ہی نہیں ہوتا تو کئی بار دوسرے سرور میں کتاب سیدھے browser مے ہی کھل جاتی ہے، میں کئی بار " save link us " command دیتا ہوں لیکن file save نہیں ہوتی، اگر آپ pdf file کو winrar یا zip بنا کر اپلوڈ کرا کریں تو مہربانی ہوگی.
محترم ، اس کے لئے درست طریقہ یہ ہے کہ آپ صرف ڈاؤن لوڈ سرور ون سے یہ کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں۔ کیونکہ اس پر کلک کرنے کے دس پندرہ سیکنڈ بعد ڈاؤن لوڈنگ خودکار طور پر اسٹارٹ ہو جانی چاہئے۔ ہم نے یہاں ڈبل چیک کیا ہے ایسی کوئی پریشانی ہمیں نہیں ہوئی۔ نیز اگر آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہیں تو اس کے بجائے گوگل کروم براؤزر یا فائر فاکس استعمال کریں۔ ایسا عین ممکن ہے کہ کسی وقت کسی وجہ سے ہمارے سرورز ڈاؤن ہوں، ہم نے اسی لئے تین مختلف سرورز پر کتابیں اپ لوڈ کر رکھی ہیں۔ تاکہ کوئی نہ کوئی سرور آن لائن ہو اور کتاب آسانی سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکے۔
ازراہ کرم ڈبل چیک کیجئے، اگر مسئلہ برقرار رہے تو بتائیے گا ہم نے اس وقت سرورز کے یو آر ایل کو ری ڈائریکٹ کیا ہوا ہے، ہم اس کو ہٹا دیں گے تو امید ہے کہ یہ مسئلہ بالکل ہی ختم ہو جائے گا، لیکن اس کو فی الوقت نہ ہٹانے کی بہت سی تکنیکی وجوہات ہیں۔ لہٰذا آپ کی ان پٹ کے منتظر ہیں تاکہ اسی مناسبت سے اگلا قدم اٹھایا جائے۔
مسئلے کی طرف توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ اگر سائٹ میں اور بھی کہیں مسائل ہوں یا تجاویز ہوں تو ضرور مطلع کیجئے گا۔
والسلام
 
آپ کی کوشش بہت خوب، آپنے جو direct لنک دیا ہے اس سے میری تکلیف دور ہو گیئ ہیں، اس سے پہلے میں جب بھی save link us command دیتا تھا تو pdf file کی جگہ html page ڈونلوڈ ہو جاتا تھا، لیکن اب تکلف نہیں ہے، الله آپ کو اسکا بدلہ ضرور دیگا،
الله حافظ
 
Top