• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،

فورم کے تمام ممبران سے میری گذارش ہے کہ، جو جو فیس بک استعمال کرتے ہیں، وہ اپنا پتہ یعنی اپنے فیس بک اکاؤنٹ کا لنک یہاں پر پیسٹ کریں، اگر آپ کی خواہش ہو تو۔ تا کہ میں ایڈ کر سکوں اور ہم وہاں پر بھی دعوت و تبلیغ کا کام کر سکیں۔
خاص طور پر اگر فورم کے علماء بھی وہاں ہیں تو ضرور لنک بھیجیں۔ اگر ہم سب وہاں پر بھی جمع ہو جائیں تو بہت مزا آئے گا!
جزاک اللہ خیراً
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
Anas Nazar | Facebook
پہلے میں نے فیس بک پر ایک گروپ تشکیل دیا تھا (Islamic Brothers) کے نام سے، جس میں اس وقت تقریباً 1500 کے قریب افراد موجود ہیں۔ جب سے محدث فورم شروع ہوا ہے، تب سے فیس بک استعمال کرنا چھوڑ دیا ہے، آج کل ’اسلامک برادرز‘ نامی گروپ کو میرے اعتماد والے بھائی کنٹرول کر رہے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

Shakir Awan | Facebook

فیس بک پر ہماری کتب لائبریری پیج کا لنک یہ رہا:
https://www.facebook.com/MohaddisLibrary?ref=hl

گزارش ہے کہ فیس بک یوزرز کو محدث فورم کے اہم دھاگوں اور کتب لائبریری کی کتب کے لنکس ضرور شیئر کریں تاکہ اسی بہانے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک دین کی تعلیمات پہنچ سکیں۔ یہاں الحمدللہ محدث فورم پر کئی لوگ فیس بک کے ذریعے سے رجسٹر ہوئے ہیں۔ اور ہو رہے ہیں۔ لہٰذا اس میڈیا کو درست طور پر استعمال کرنا بہت ضروری ہے۔

جزاکم اللہ خیرا بھائی جان۔اس طرف توجہ دلانے کے لئے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام رضا بھی،

فیس بک پر ہماری کتب لائبریری پیج کا لنک یہ رہا:
کتاب و سنت لائبریری | Facebook
شاکر بھائی آپکی facebook کا پیج کا ٹائٹل اردو میں ہے،
میں پچھلے مہینے پورے facebook پر آپکا پیج ڈھونڈ رہا تھا لیکن کہیں نظر نہیں آیا کیونکی میں انگریزی میں ڈھونڈ رہا تھا،
یہ بہت بڑا مسلہ لگتا ہے.
ولسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی آپکی facebook کا پیج کا ٹائٹل اردو میں ہے،
میں پچھلے مہینے پورے facebook پر آپکا پیج ڈھونڈ رہا تھا لیکن کہیں نظر نہیں آیا کیونکی میں انگریزی میں ڈھونڈ رہا تھا،
یہ بہت بڑا مسلہ لگتا ہے.
ولسلام
عامر بھائی، ممکن ہو تو آپ خود ایک عدد ان آفیشل پیج لائبریری سائٹ کا انگلش میں بھی بنا لیں۔ جس میں آپ لائبریری وغیرہ کی اپ ڈیٹس کر دیا کریں۔ یا مجھے اور کلیم بھائی کو بھی اس پیج یا گروپ کا ایڈمن بنا لیں تو جسے وقت ملے وہ اس پیج کو اپ ڈیٹ کر دیا کرے۔
میں ہمیشہ کنفیوز رہتا ہوں کہ اس کے لئے فیس بک پر گروپ بنانا بہتر ہے یا پیج؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میرے خیال سے پیج بنانا بہتر رہتا ہے.
اگر آپ انگریزی میں بھی پوسٹ کرنا چاہتے ہو تو پہلے آپ کتاب کا نام لکھ اور بعد میں جو اصل لنک ہو (جو kitabosunnat .com پر ہوتی ہے) اسے کوپے کر کے فیسبک پر لنک command سے paste کر دیں.
 
Top