• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام رضا بھی،

شاکر بھائی آپکی facebook کا پیج کا ٹائٹل اردو میں ہے،
میں پچھلے مہینے پورے facebook پر آپکا پیج ڈھونڈ رہا تھا لیکن کہیں نظر نہیں آیا کیونکی میں انگریزی میں ڈھونڈ رہا تھا،
یہ بہت بڑا مسلہ لگتا ہے.
ولسلام
عامر بھائی آپ محدث لکھیں، لائبریری لکھیں یا mohaddis لکھیں، یا library لکھیں یا محدث لائبریری لکھیں یا mohaddis library لکھیں ہر صورت ہمارا پیج سامنے آجاتا ہے۔
ScreenHunter_01 Aug. 07 09.52.jpg

عامر بھائی، ممکن ہو تو آپ خود ایک عدد ان آفیشل پیج لائبریری سائٹ کا انگلش میں بھی بنا لیں۔ جس میں آپ لائبریری وغیرہ کی اپ ڈیٹس کر دیا کریں۔ یا مجھے اور کلیم بھائی کو بھی اس پیج یا گروپ کا ایڈمن بنا لیں تو جسے وقت ملے وہ اس پیج کو اپ ڈیٹ کر دیا کرے۔
میں ہمیشہ کنفیوز رہتا ہوں کہ اس کے لئے فیس بک پر گروپ بنانا بہتر ہے یا پیج؟
الگ سے انگلش میں پیج بنانے کا کوئی فائدہ نہیں، ہاں یہ کیا جاسکتا ہے کہ اسی پیج پر جتنی اپ ڈیٹس ہوتی ہیں ان کو اردو کے ساتھ انگلش میں بھی ساتھ لکھا جاسکتا ہے۔
میرے خیال سے پیج بنانا بہتر رہتا ہے.
اگر آپ انگریزی میں بھی پوسٹ کرنا چاہتے ہو تو پہلے آپ کتاب کا نام لکھ اور بعد میں جو اصل لنک ہو (جو kitabosunnat .com پر ہوتی ہے) اسے کوپے کر کے فیسبک پر لنک command سے paste کر دیں.
عامر بھائی الگ سے پیج بنانے کا ایک تو فائدہ نہیں، دوسرا جب ایک پیج موجود ہے، تو پھر الگ پیج کیوں بنایا جائے؟ ہاں اسی پیج کی اپ ڈیٹس کو ساتھ انگلش میں بھی دیا جاسکتا ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی آپ محدث لکھیں، لائبریری لکھیں یا mohaddis لکھیں، یا library لکھیں یا محدث لائبریری لکھیں یا mohaddis library لکھیں ہر صورت ہمارا پیج سامنے آجاتا ہے۔
13326 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

الگ سے انگلش میں پیج بنانے کا کوئی فائدہ نہیں، ہاں یہ کیا جاسکتا ہے کہ اسی پیج پر جتنی اپ ڈیٹس ہوتی ہیں ان کو اردو کے ساتھ انگلش میں بھی ساتھ لکھا جاسکتا ہے۔

عامر بھائی الگ سے پیج بنانے کا ایک تو فائدہ نہیں، دوسرا جب ایک پیج موجود ہے، تو پھر الگ پیج کیوں بنایا جائے؟ ہاں اسی پیج کی اپ ڈیٹس کو ساتھ انگلش میں بھی دیا جاسکتا ہے۔
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی شکریہ، بہہہہہہہہہہت دیر سے جواب دینے کے لیے،،، ابتسامہ
کیا بھائی آپ تو فورم پر آنا ہی بھول گئے ہے؟؟ آپ سب لوگوں کو دیکھ دیکھ کر ہم بھی فورم سے دور ہو گئے ہیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی شکریہ، بہہہہہہہہہہت دیر سے جواب دینے کے لیے،،، ابتسامہ
کیا بھائی آپ تو فورم پر آنا ہی بھول گئے ہے؟؟ آپ سب لوگوں کو دیکھ دیکھ کر ہم بھی فورم سے دور ہو گئے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی چھوڑا نہیں، بس گمنام ضرور ہوگیا ہوں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی شکریہ، بہہہہہہہہہہت دیر سے جواب دینے کے لیے،،، ابتسامہ
کیا بھائی آپ تو فورم پر آنا ہی بھول گئے ہے؟؟ آپ سب لوگوں کو دیکھ دیکھ کر ہم بھی فورم سے دور ہو گئے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی چھوڑا نہیں، بس گمنام ضرور ہوگیا ہوں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اللہ آپ دونوں بھائیوں کو ’’ ہدایت ‘‘ دے ۔
ہدایت : راستہ دکھانا
یعنی اللہ آپ کو فورم کا راستہ دکھائے ، تاکہ آپ آتے رہاکریں ۔ ابتسامہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اللہ آپ دونوں بھائیوں کو ’’ ہدایت ‘‘ دے ۔
ہدایت : راستہ دکھانا
یعنی اللہ آپ کو فورم کا راستہ دکھائے ، تاکہ آپ آتے رہاکریں ۔ ابتسامہ
جناب سچ کہوں تو وقت ہی نہیں مل رہا فورم پر آنے کے لیے،،،
کچھ پروجیکٹ (ہندی زبان میں یونیکوڈ کتابوں پر) ان شاء الله کام کرنے کا ارادہ کیا ہے، جس میں میرے خیال سے کئی سال کا وقت لگنے جا رہا ہے، الله سے دعا کیجئے کہ وہ اسے پورا کرنے میں ہماری پوری پوری مدد کرے آمین۔۔۔۔
کوئی بھائی جو ہندی زبان پڑھ سکتا ہو اور ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہے تو مجھ سے رابطہ کرے کیونکہ میں ہندی زبان جانتا ہوں اور اکیلا پڑ گیا ہوں.،،، ابتسامہ
 
شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
79
پوائنٹ
58
طارق اقبال ۔ پروفائل
طارق اقبال ۔ پیج
سائنس قرآن کے حضور میں
ChangeSystemNotFaces

دوستوں‌سے گزارش ہے کہ فیس بک پر بھی زیادہ سے زیادہ حصہ لیا کریں‌۔ دعوت کے لیے اس سے بڑا پلیٹ فارم کوئی اور نہیں‌ہے۔ فورم پر عام لوگ یا آپ کے مخالفین کبھی نہ آئیں‌ گے ۔ سب لوگ اب فیس بک یوز کرتے ہیں‌۔ اس لیے اس پر دعوت کے کام کو بڑھانے کے لیے کوئی پلاننگ بنائیں ۔ فورم کے ذریعے جو کام آپ ایک سال میں‌ کریں‌ گے ، تقریبا اس سے زیادہ کام آپ صرف ایک ماہ میں‌ فیس بک پر کر سکتے ہیں‌۔ شکریہ
 
Top