• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Hussain r,.a ki 3 Sharteen ==== Kiya riwaayat Sahi he ... dosri Books men bhi aesa kuchh he

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
حسین رضی اللہ عنہ کی طرف سے سہ رخی شرط پر تقریبا تمام مؤرخین کا اتفاق ہے ۔ صرف ایک روایت اس کے خلاف آتی ہے مگر یہ روایت بھی موضوع اور من گھڑت ہے تفصیل کے لئے دیکھئے ہماری کتاب: یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ : ص 348 تا 351۔

لیکن اصول حدیث کے معیار پر سررخی شرط والی بات صحیح سند سے ثابت نہیں ہے۔
البتہ ایک شرط صحیح سند بلکہ مسلم کی شرط پر صحیح سند سے ثابت ہے اور وہ یہ ہے مجھے امیر المؤمنین یزید کے پاس جانیں دیں تاکہ میں ان کی بیعت کرلوں ۔
اس روایت کی سند بالکل صحیح ہے بلکہ صحیح مسلم کی شرط پر صحیح ہے تفصیل کے لئے دیکھئے ہماری کتاب: یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ :ص 340 تا 356۔
 
Top