• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ikram here

sadiq0092

مبتدی
شمولیت
ستمبر 19، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
as salam alikum
brothers and sister
my name is ikram sadiq and i belongs to a beautiful city of talagang ,i had done my graduation in mass communication from punjab university ,it was really a pleasure from the al mighty allah that we got the right path and now i m proud to be an ahle hadith
i wish that my great allah will guide all of us to the right path
ameen

w salam

ikram sadiq
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اکرام صادق بھائی ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرایئوں سے اس فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
اور ان شا ء اللہ اُمید کرتے ہیں۔ کہ آپ کو اس سائٹ پر فیملی جیسا ماحول میسر آئے گا۔ان شا ء اللہ
اورi m proud to be an ahle hadith
یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کواستقامت عطا فرمائے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم اکرام صادق بھائی،
اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔۔!
بہت خوشی ہوئی کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو صراط مستقیم کی طرف ہدایت دی۔
ویسے تلہ گنگ کا سن کر بھی خوشی ہوئی اس لئے کہ میرا تعلق بھی تلہ گنگ سے ہے۔ آپ وہاں کس گاؤں کے ہیں؟ میرا ننھیال سگھر اور ددھیال کوٹ شیرا ہے!!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
as salam alikum
brothers and sister
my name is ikram sadiq and i belongs to a beautiful city of talagang ,i had done my graduation in mass communication from punjab university ,it was really a pleasure from the al mighty allah that we got the right path and now i m proud to be an ahle hadith
i wish that my great allah will guide all of us to the right path
ameen
w salam
ikram sadiq
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اور اس بات کی بھی دلی مبارک قبول فرمائیں کہ اللہ تعالی نے آپ کو صراط مستقیم والے راستے پر چلنے کی توفیق بخشی ۔بس اللہ کریم سے دعا کریں کہ اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو اس راستے پر چلنے کی توفیق دے جو ہمیں جنت میں لے جائے۔ آمین
 
Top