• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

:::: Islah e Muashra :::: اصلاح معاشرہ ::::

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
بھائی یہ نام "حارث" کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Qahr-e-Khuda:

عَنْ أَبِى ذَرٍّ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « ثَلاَثَةٌ لاَ يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلاَ يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ وَلاَ يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ » قَالَ فَقَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- ثَلاَثَ مِرَارٍ. قَالَ أَبُو ذَرٍّ خَابُوا وَخَسِرُوا مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ « الْمُسْبِلُ وَالْمَنَّانُ وَالْمُنَفِّقُ سِلْعَتَهُ بِالْحَلِفِ الْكَاذِبِ »
﴿صحیح مسلم 306﴾
1800184_362773957194205_600027835_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Naqsh-e-Qadam:

حوالة:

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبَى قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَأْبَى قَالَ مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى
(صحیح بخاری:7280)
1011062_362670050537929_226196266_n.jpg
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
Naqsh-e-Qadam:
حوالة:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبَى قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَأْبَى قَالَ مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى
(صحیح بخاری:7280)
صحیح بخاری کی یہ حدیث علی بہرام کو دکھانی چاہئے جو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی اہمیت نہیں دیتا نا ہی اسے محبت گردانتا ہے، حالانکہ محبت ہو گی تو اطاعت بھی ہو گی۔ اور اطاعت کے کتنے فائدے ہیں یہ اس حدیث سے معلوم ہو رہا ہے۔ لیکن جن کے دل اندھے ہو جائیں ان کو کیا نظر آئے گا۔ اللہ ان کو ہدیت عطا فرمائے آمین
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
صحیح بخاری کی یہ حدیث علی بہرام کو دکھانی چاہئے جو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی اہمیت نہیں دیتا نا ہی اسے محبت گردانتا ہے، حالانکہ محبت ہو گی تو اطاعت بھی ہو گی۔ اور اطاعت کے کتنے فائدے ہیں یہ اس حدیث سے معلوم ہو رہا ہے۔ لیکن جن کے دل اندھے ہو جائیں ان کو کیا نظر آئے گا۔ اللہ ان کو ہدیت عطا فرمائے آمین
ایسے کہتے ہیں ذاتیات
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایسے کہتے ہیں ذاتیات
وھابیوں پر اتنا کیچڑ اچھالا ہے تم نے، ان کی ذاتیات پر اتنی تنقید کی ہے، لعن طعن کرتے ہو، اور میں نے ایک سچ بات کہہ دی تو زاتیات نظر آنے لگ گئی۔
 
Top