• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

my introduction

Sabtain Naqvi

مبتدی
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
0
Assalam o Alaikum,

My name is Sabtain Naqvi and i belongs to Lahore.I`m a student of 3rd year.
Books Reading, Sports are my hobbies. this forum has helped me a lot in getting Knowledge abt diff. Islamic topics. Here i found very noble, books, which were unseen to me.

JazakAllah,
My Prayers & Regards to kitabosunnat.com team
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم سبطین نقوی بھائی جان،
اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے اور ہمارے لئے آپ کے کلمات خیر کو منظور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
بھائی جان، ان شاء اللہ آپ کو یہاں سیکھنے کو ملتا رہے گا۔ دعا کرتے رہا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس پلیٹ فارم کو قائم رکھے۔ اور اسے لوگوں کی اور خود اس کو قائم کرنے والوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔
محترم، ممکن ہو تو اردو میں لکھنے کی کوشش کریں۔ انگلش حروف کے لئے دراصل یہ فورم ڈیزائن نہیں ہے۔ ابھی آپ کی پوسٹ بھی اردو کی طرز پر دائیں ہاتھ پر الائن ہوئی ہے، پڑھنے میں بھی کچھ دقت ہوتی ہے۔ اردو میں یقیناً آپ کو دقت ہوگی شروع میں کچھ عرصہ۔ پھر آپ کو ضرور مزا آئے گا اور آپ اردو ہی میں لکھنے کو ہماری طرح انجوائے کرنے لگیں گے۔ ان شاء اللہ۔۔
 
Top