جزاک اللہ خیرا بھائی
یہ قرآن میرے پاس ہے اور بہت زیادہ استفادہ حاصل کرنے کا ذریعہ ہے بیک وقت سننا پڑھنا نیز یاد کرنا ۔ قرآن کے علاوہ دعائیں احادیث۔تجوید سبھی کچھ اس میں موجود ہے اور بچوں کی دلچسپی بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جب وہ ایسا سائینٹیفک قرآن دیکھتے ہیں ۔