• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Ruqyah and its requirements.

عثمان

مبتدی
شمولیت
فروری 02، 2012
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
0
First of all I would like to confess that I don't have a good hold over Arabic language and my Tajweed is not very good either, but I wish to improve both of them in future. For now I want to perform Ruqyah as compiled by Ulema e Salaf according to Quran o Sunnah. My question has 2 parts,
1. Since I don't understand arabic that well, I cannot understand the meaning of each and every ayah of the Quran in the ruqyah. Is the ruqyah still going to be beneficial even if I recite it without understanding the meaning?
2. The other question is if I initially listen to the verses of the Quran in the ruqyah on an mp3 player instead of reading it. Is it beneficial that way too?

Please tell other things required while performing a ruqyah.

Jazak Allah
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
١۔ قرآن مجید کی آیات اور ادعیہ ماثورہ کے معنی ومفہوم کا علم نہ بھی ہو تو بھی ان کے اثرات ہیں لیکن یہ کہا جا سکتا ہے اگر معنی ومفہوم ذہن میں ہو تو انسان زیادہ خشوع وخضوع سے پڑھے گا اور اس کے اثرات نسبتا زائد ہوں گے۔
٢۔ جی ہاں آپ ایسا کر سکتے ہیں کہ پہلے آیات قرآنیہ یا ادعیہ ماثورہ کسی اچھے سے قاری کی آواز میں سنیں اور پھر خود بھی پڑھ کر اپنے اوپر ان کو دم کر دیں۔
٣۔ تیسری بات ہم یہ عرض کرنا چاہیں گے خود اپنی ذات یا اپنے بیوی بچوں وغیرہ کو دم کرنے میں تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن باقاعدہ عامل کی سیٹ پر بیٹھتے ہوئے ہر کسی کو دم کرنا ایک فن ہے اور اس کی مہارت ماہرین فن ہی سے حاصل کرنی چاہیے۔ بصورت دیگر شریر جنات اور شیاطین آپ کی ناپاکی یا غصے یا غفلت کے اوقات میں آپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top