• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Sahih Bukhari Urdu, Arabic, English Search Software

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کیا اس کو stand-alone program کے طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا؟ کیونکہ بعض آفسوں میں سافٹ وئر انسٹال کرنے کی اجازت نہیں ہوتی!
کیا آپ Portable Version چاہتے ہیں؟؟
portable ورزن بھی میں آپ کو دے سکتا ہوں، لیکن اصل سوفٹویر "ابو طلحہ" بھائی نے بنایا ہے، ان کی اجازت کے بعد ہی میں ان کے اس سوفٹویر میں چھیڑ چھاڑ کر سکتا ہوں، اور آپ کو دے سکتا ہوں، ہاں میں خود ایسا کر سکتا ہوں لیکن اسے عام کرنے کے لئے اجازت لینا ضروری ہے بھائی،
اگر اجازت مل جائے تو portable ورزن کا سائز ١٣٣ ایم بی بن رہا ہے، لیکن اس کے بعد کوئی انسٹالیشن کا جھنجھٹ نہیں رہتا
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120

بھائی جان ، صرف میں اکیلا نہیں ، ہزارہا افراد ایسے ہونگے جو پورٹیبل ورژن سے زیادہ اور بہتر استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ ابوطلحہ بھائی کو آفیشلی سطح پر پورٹیبل ورژن کا بھی اجرا کرنا چاہیے کیونکہ مقصد ظاہر ہے کہ سافٹ وئر زیادہ سے زیادہ افراد کی دسترس میں پہنچے۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
portable ورزن بھی میں آپ کو دے سکتا ہوں، لیکن اصل سوفٹویر "ابو طلحہ" بھائی نے بنایا ہے، ان کی اجازت کے بعد ہی میں ان کے اس سوفٹویر میں چھیڑ چھاڑ کر سکتا ہوں، اور آپ کو دے سکتا ہوں، ہاں میں خود ایسا کر سکتا ہوں لیکن اسے عام کرنے کے لئے اجازت لینا ضروری ہے بھائی،
اگر اجازت مل جائے تو portable ورزن کا سائز ١٣٣ ایم بی بن رہا ہے، لیکن اس کے بعد کوئی انسٹالیشن کا جھنجھٹ نہیں رہتا
بھائی جان ، صرف میں اکیلا نہیں ، ہزارہا افراد ایسے ہونگے جو پورٹیبل ورژن سے زیادہ اور بہتر استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ ابوطلحہ بھائی کو آفیشلی سطح پر پورٹیبل ورژن کا بھی اجرا کرنا چاہیے کیونکہ مقصد ظاہر ہے کہ سافٹ وئر زیادہ سے زیادہ افراد کی دسترس میں پہنچے۔
جزاک اللہ خیرا، جی عامر بھائی آپ حیدر بھائی کو پورٹیبل ورژن دے دیں۔ میں کچھ دن تک ویب سائٹ پر بھی پورٹیبل ورژن exe فارم کی صورت میں پیش کر دوں گا۔ ان شاء اللہ۔
 
Top