• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Sahih Bukhari Urdu, Arabic, English Search Software

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی جان ، صرف میں اکیلا نہیں ، ہزارہا افراد ایسے ہونگے جو پورٹیبل ورژن سے زیادہ اور بہتر استفادہ حاصل کرتے ہیں۔ ابوطلحہ بھائی کو آفیشلی سطح پر پورٹیبل ورژن کا بھی اجرا کرنا چاہیے کیونکہ مقصد ظاہر ہے کہ سافٹ وئر زیادہ سے زیادہ افراد کی دسترس میں پہنچے۔
ٹھیک ہے بھائی ابو طلحہ بھائی کی اجازت مل گئی ہے، اجازت اس لئے لے رہا تھا کہ کہیں کوئ سکیورٹی کے مسائل وغیرہ تو نہیں. اسی لئے اجازت لینا مناسب سمجھا
ڈاونلوڈ کریں portable
http://www.mediafire.com/?467nc1q10752jqn
 
Top