• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Tableegi Jamat se Ahle Hadees tak ka safar | Abu Zaid Zameer

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
البتہ کوئی بھائی تھوڑی تکلیف کر کے اس ویڈیو کو یو ٹیوب سے ویمیو یا میٹا کیفے پر منتقل کر دیں۔
آپ بھی تو ہمارے بھائی ہیں۔۔۔۔ابتسامہ
یہ کام آپ کر دیں تو۔۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
آپ بھی تو ہمارے بھائی ہیں۔۔۔۔ابتسامہ
یہ کام آپ کر دیں تو۔۔۔
بالکل کیوں نہیں۔ دراصل میں گھر سے یہ نہیں کر سکتا، انٹرنیٹ سلو ہے۔
کل آفس سے کر دوں گا، ان شاءاللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ لیجئے! اور آواز میں قطعی کوئی مسئلہ نہیں۔ بالکل صاف آواز ہے۔ کم سے کم آدھی ویڈیو تک سن چکا ہوں، وہاں تک کوئی مسئلہ نہیں۔​
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
بہت خوب!
بہترین وضاحت کی ہے شیخ ابو زید ضمیر﷾ نے، جزاہ اللہ خیرا
یہی منہج اہل حدیث ہے جو صحابہ کرام﷢ کا منہج تھا اور یہی حق ہے جس پر ایک جماعت قیامت تک گامزن رہے گی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس جماعت حقہ میں شامل فرمائیں۔ آمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ لیجئے! اور آواز میں قطعی کوئی مسئلہ نہیں۔ بالکل صاف آواز ہے۔ کم سے کم آدھی ویڈیو تک سن چکا ہوں، وہاں تک کوئی مسئلہ نہیں۔​

جزاک اللہ شاکر بھائی میں یہ ویڈیو نہیں دیکھ پایا تھا یو ٹیوب میں اپلوڈ کی وجہ سے -
 
Top