• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Trend Micro Antivirus Plus ایک سال کے لیے فری لیگل اور جینوئن لائسنس

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
Trend Micro Antivirus Plus فی الوقت پورے سال کے لیے مفت لائسنس دے رہا ہے جس کو نیچے دیئے گئے لنک سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔میں نے ابھی اس کو حاصل کیا ہے ویسے عموما ایک سال کے لیے ٤٠ ڈالر کا ہوتا ہے۔۔
بہت زیادہ مصروفیت کی وجہ سے اس کی خوبیوں کی طرف نہیں جاؤں گا جو حضرات اس کی خوبیاں دیکھنا چاہتے ہیں وہ اس کی ویب سائیٹ چیک کرلیں۔۔
ایک سال کے لیے مفت لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ:
اس ویب سائیٹ پر جائیں

نیچے دیئے گئے ڈانلوڈ لنک پرکلک کریں۔۔
نئے کھلنے والے پیج پر اپنی جھوٹی یا سچی تفصیلات دیں لیکن ای میل ایڈریس جھوٹا نہ دیں۔۔آخر میں ایگریمنٹ پر کلک کرتے ہوئے سبمٹ کریں۔۔
نئے کھلنے والے صفحے پر کنفرم کیا جائے گا پھر سبمٹ کردیں۔۔
آپ کے سامنے لائسنس اور ڈاؤنلوڈ لنک آ جائے گا۔۔محفوظ کرلیں۔
٦٤ بٹ کے لیے یہ سیٹپ ڈاؤنلوڈ کریں
٣٢ بٹ کے لیے یہ سیٹپ ڈانلوڈ کریں۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔
 

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
جس صفحے پر لائسنس نمودار ہوگا وہاں آخر میں ہدایات بھی ہیں ان کو غور سے پڑھ لیں۔۔
 
Top