• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Urdu To English Dictionary

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اچھا تو یہ ڈکشنری نہیں کوئی کتاب ہے۔ مجھے آف لائن ڈکشنری چاہیے۔
پی ڈی ایف فائل آف لائن بھی تو چلتی ہے چھوٹے بھائی صاحب (ابتسامہ)
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اچھا تو یہ ڈکشنری نہیں کوئی کتاب ہے۔ مجھے آف لائن ڈکشنری چاہیے۔
آپ فائل کو ڈاونلوڈ کر لیجئے، ڈاونلوڈ کرنے کے لیے دو آپشن ہے، پہلے آپشن میں آپ ماؤس کی رائٹ کلک کر کے فائل سیو کر لیجئے، اور دوسرے آپشن میں میڈیا فائر سے ڈاونلوڈ کر لیجئے،
 
محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
ارسلان بھائی ، ویسے تو انگلش ٹو انگلش ڈکشنریز میں Cambridge Advanced Learner's Dictionary اور Oxford Advanced Genie Dictionay بہت مفید ہے اور اگر کسی لفظ کے معنی میں کوئی لفظ سمجھ نہ آئے تو اس پر ڈبل کلک کرنے سے اس کا معنی بھی آ جاتا ہے ، لیکن انگلش ٹو اردو ڈکشنریز میں میں نے Wordinn English to Urdu Dictionary سے بہتر کوئی ڈکشنری نہیں پائی اور سب سے اچھی چیز جو مجھے لگی وہ ہے اس تک آسان رسائی ، بجائے یہ کہ آپ پہلے کسی لفظ کو کاپی کریں اور پھر پیسٹ کریں ، آپ کو بس کرنا یہ ہے کہ جس لفظ کا معنی سمجھ نہیں آ رہا اس پر ڈبل کلک کریں اور F8 کا بٹن پریس کریں ڈکشنری خود آپ کو اس کا انگلش ٹو انگلش اور انگلش ٹو اردو ترجمہ بتا دے گی ۔امید ہے دعاوں میں یاد رکھیں گے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
ارسلان بھائی ، ویسے تو انگلش ٹو انگلش ڈکشنریز میں Cambridge Advanced Learner's Dictionary اور Oxford Advanced Genie Dictionay بہت مفید ہے اور اگر کسی لفظ کے معنی میں کوئی لفظ سمجھ نہ آئے تو اس پر ڈبل کلک کرنے سے اس کا معنی بھی آ جاتا ہے ، لیکن انگلش ٹو اردو ڈکشنریز میں میں نے Wordinn English to Urdu Dictionary سے بہتر کوئی ڈکشنری نہیں پائی اور سب سے اچھی چیز جو مجھے لگی وہ ہے اس تک آسان رسائی ، بجائے یہ کہ آپ پہلے کسی لفظ کو کاپی کریں اور پھر پیسٹ کریں ، آپ کو بس کرنا یہ ہے کہ جس لفظ کا معنی سمجھ نہیں آ رہا اس پر ڈبل کلک کریں اور F8 کا بٹن پریس کریں ڈکشنری خود آپ کو اس کا انگلش ٹو انگلش اور انگلش ٹو اردو ترجمہ بتا دے گی ۔امید ہے دعاوں میں یاد رکھیں گے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ فہد بھائی
بھائی جس ڈکشنری کے بارے میں آپ نے بتایا ہے، اس کے بارے میں مزید دو باتوں کی وضاحت کر دیں۔
(1) کیا یہ دکشنری آف لائن بھی کام کرے گی؟
(2) کیا یہ ڈکشنری نیٹ پر فری دستیاب ہے؟
 
Top