• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
محدث کی ٹائپنگ ایپ پر توجہ دینے والا کوئی ماہر دستیاب نہیں ہے ، مہینہ صحیح اور دو مہینے خراب رہتی ہے ۔
اس سلسلے میں شاکر بھائی کو کب سے ای میل کی ہے لیکن وہ جواب ہی نہیں دیتے، کوئی ان تک میسج پہنچا دیں کہ رابطہ کریں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہن ہمارا ٹائپنگ کا کام تو بہت زیادہ کرنے والا ہے کیونکہ ہم شاملہ کی طرز کی ایک ایپلی کیشن بنا رہے ہیں جس میں صرف اردو کتب ہی شامل کی جائیں گی۔ اس کام کے لیے پہلے ہماری ایک آن لائن ٹائپنگ ایپلی کیشن تھی۔ اس وقت وہ کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے کام نہیں کر رہی اور کمپوز کروانے والا کام فائنل کرنے والا ہے۔ اس میں تاخیر یہ ہے کہ ہماری علماء کی کمیٹی کی میٹنگ میں یہ چیزیں طے ہوتی ہیں۔
اب یہ مسئلہ میں ہمارے منتظم اعلیٰ ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی صاحب کے سامنے رکھتا ہوں اور جلد از جلد کمپوز ہونے والا کام فائنل کرتے ہیں ہیں پھر آپ کو اور اور دوسرے کچھ بہن بھائیوں کو جو پوچھ رہے ہیں ان کو کام دیا جا سکتا ہے اور آپ اس نہایت اہم اور نیکی کے کام میں حصہ ڈال سکتے ہیں جو کہ ان شاء اللہ آپ لوگوں کے لیے ایک صدقہ جاریہ ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
 
غزالہ ظفر

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6

السّلام علیکم بھائی صاحب!
الحمد للہ! میں بھائی @عدیل سلفی کی رہنمائی کے بعد حدیث ٹائپنگ پروجیکٹ کا کام شروع کر چکی ہوں۔ کسی اور پراجیکٹ میں اگر میری ضرورت ہو تو آپ ضرور مطّلع فرمائیں !
والسّلام!
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
السّلام علیکم بھائی صاحب!
الحمد للہ! میں بھائی @عدیل سلفی کی رہنمائی کے بعد حدیث ٹائپنگ پروجیکٹ کا کام شروع کر چکی ہوں۔ کسی اور پراجیکٹ میں اگر میری ضرورت ہو تو آپ ضرور مطّلع فرمائیں !
والسّلام!
غزالہ بہن آپ ایسے ٹائپنگ شروع نہ کریں، کیونکہ ٹائپنگ ایپلی کیشن میں پہلے ہی بہت ساری کتب ٹائپ کی جا چکی ہیں، مگر ایپلی کیشن خراب ہونے کی سبب ہم اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتے ہیں۔یہ آپ کے لئے وقت کا ضیاع ہوگا۔آپ مجھے اپنا ای میل بھیجیں میں آپ کو حدیث کی ایک کتاب بھیج دیتا ہوں۔آپ اسے ٹائپ کرنا شروع کریں۔شکریہ
میرا ای میل یہ ہے۔
Rasikh300@gmail.com
 
Last edited:

غزالہ ظفر

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
غزالہ بہن آپ ایسے ٹائپنگ شروع نہ کریں، کیونکہ ٹائپنگ ایپلی کیشن میں پہلے ہی بہت ساری کتب ٹائپ کی جا چکی ہیں، مگر ایپلی کیشن خراب ہونے کی سبب ہم اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتے ہیں۔یہ آپ کے لئے وقت کا ضیاع ہوگا۔آپ مجھے اپنا ای میل بھیجیں میں آپ کو حدیث کی ایک کتاب بھیج دیتا ہوں۔آپ اسے ٹائپ کرنا شروع کریں۔شکریہ
میرا ای میل یہ ہے۔
Rasikh300@gmail.com
قاری مصطفیٰ راسخ صاحب ! السّلام علیکم ! مجھے آپ کی طرف سے کتاب کا انتظار رہے گا۔۔۔ رہنمائی کا شکریہ!
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
75
میں بھی کسی بھی ٹائپنگ کام کے لئے حاضر ہوں۔
وما توفیقی الا باللہ
 
IlmLight

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
13
میں بھی حاضر ہوں ! اسلام کے لئے ویب سائٹ بنانی ہو یا آئی او ایس ایپ یا ٹائپنگ یا ورڈ پریس بلاگ ۔۔ انشا اللہ !
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@قاری مصطفی راسخ صاحب، السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اسلامک اردو بکس پر بھی محدث کا ہی کا م ہورہا ہے ۔ @رانا ابوبکر بھائی کے علم میں ہے ۔
وہاں بھی احادیث کے فوائد و مسائل ٹائپ ہورہے ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ کے کرم سے سب اپ ڈیٹ بھی ہوتے ہیں اور ان شاء اللہ اس رمضان میں کافی چیزیں منظر عام پر بھی آجائیں گی ۔ اور وہاں سے ٹائپ ہوکر مواد مکتبہ السنہ میں بھی جاتا ہے ۔
والسلام
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
ایک مکمل کتاب ٹائپ کرنے کے لئے سوفٹوئر کی ضرورت ہوتی ہے ، کیا محدث فورم صارف کو وہ سوفٹوئر فراہم کرتا ہے ؟
اسلامک اردو بکس پر یہ سب سہولیات میسر ہیں ۔ اور وہاں کام بھی تیز ہوتا ہے ۔ ایک کتاب کو اگر امیجز میں ٹائپ کرائیں تو نتائج بہت جلد حاصل ہوتے ہیں با نسبت مکمل کتاب کے ۔
 
Top