• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
ہمارے لئے بھی دعا کریں ہماری ایک بھی نہیں ہوئی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کو اس پیارے سے بندھن میں آپ کی خواہشات کے مطابق جلدی سے باندھ دے۔ آمین!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آپ کو اس پیارے سے بندھن میں آپ کی خواہشات کے مطابق جلدی سے باندھ دے۔ آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین، جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ویسے شادی میں اتنی دیر نہیں ہونی چاھیے - ارسلان بھائی
عامر بھائی! فتنہ و فساد اور معاشرتی برائیوں سے بچنے کے لئے میرا بس چلے تو آج ہی میرا نکاح پڑھوا دیں، اس معاملے میں آپ میری پریشانی نہیں سمجھ سکتے، لیکن ابھی کوئی سیدھ بھی نظر نہیں آ رہی، دراصل یہ میرے گناہوں کا نتیجہ ہے، اللہ تعالیٰ میرے وہ گناہ معاف فرمائے جس کی وجہ سے مجھے اس سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو ادا کرنے کی توفیق نہیں مل رہی۔ آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نیز میں اگر اپنی اس کیفیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے زیادہ فورس کروں تو لوگ مذاق اُڑاتے ہیں کہ اس کو زیادہ جلدی ہے شادی کرنے کی، حالانکہ وہ میری کیفیت کو نہیں سمجھ سکتے، جو میں سوچتا ہوں وہ لوگوں کو سمجھ نہیں آتا، کئی مرتبہ سمجھانے کی کوشش بھی کی ہے، لیکن ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا، اصل بات وہی گناہوں کا نتیجہ والی ہے۔ اللھم الاغفرلی
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
مگر دعا کے ساتھ دوا کی بھی ضرورت ہے
ڈاکٹر زاہد اور شاہد کوئی مجرب نسخہ ڈھونڈلاؤاس سے پہلے کہ مریض کی حالت غیر ہو جائے
آہو
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مگر دعا کے ساتھ دوا کی بھی ضرورت ہے
ڈاکٹر زاہد اور شاہد کوئی مجرب نسخہ ڈھونڈلاؤاس سے پہلے کہ مریض کی حالت غیر ہو جائے
آہو
ابتسامہ
یہ دونوں بھائی بھی میرے موقف سے خوب اتفاق کرتے ہیں، اور جب بات چلتی ہے تب مجھے بھرپور سپورٹ کرتے ہیں۔
 
Top