ممتاز علی
مبتدی
- شمولیت
- جون 27، 2016
- پیغامات
- 6
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 3
اسلام علیکم جس جگہ پر ہم رہتے ہیں یہاں نمازِ فجر کا وقت آج 3:04 پر اور طلوع آفتاب 5:33 .پر تو کس وقت تک نماز پڑھی جائے گی مثلا 4:50 تک یا5:00 تک یاپھر 5:10 تک اِن میں کونسا وقت تک صیح ہے یا کوئی بھی نہیں قرآن وحدیث ہی کی روشنی میں بتاہیں. اسلام علیکم