• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلامك برادرز کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی روایت کی تحقیق جوکہ مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکاتہ! ایک ساتھی کو کسے نے یہ روایت بمع حوالہ میسج کی ہے، جس کی حقیقت مطلوب ہے: باب: دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دائیں ہاتھ کو اپنے بائیں پر ناف کے نیچہے رکھا۔ (ابن ابی شیبہ، کتاب الصلاۃ) محدث قاسم لكھتے ہیں کہ حدیث کی سند جید ہے۔...
  2. ا

    حدیث: فرشتوں کا میت کے ورثاء کی آنکھوں پر مٹی ڈالنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک ساتھی نے سوال کیا ہے کہ کیا ایسی کوئ روایت ہے کہ جس میں قبر میں آنے والے فرشتے میت کے ورثاء کی آنکھوں پر مٹی پھینکتے ہیں جب وہ دفنا کے جانے لگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ، جاؤ جاؤ آج سے تم نے اسکو بھلا دیا اور اسنے تمہیں بھلا دیا یا اس سے ملتے جلتے الفاظ؟...
  3. ا

    نماز كو قصر كرنے سے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک ساتھی نے یہ سوال کیا ہے کہ وہ ہفتے بعد اپنے گھر گوجرانوالہ جاتا ہے۔ اور وہ لاہور میں رہتا ہے۔ تو کیا وہ لاہور میں یا پھر اپنے گھر میں قصر نماز پڑھ سکتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  4. ا

    آلودگی کے بارے میں آگہی پھلانے والے ادارے کو زکاۃ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک ساتھی نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا ہم آلودگی کی بارے میں آگہی پھلانے والے ادارے کو زکاۃ دے سکتے ہیں؟ جزاک اللہ خیرا!
  5. ا

    انٹرنیٹ مارکیٹنگ بزنس میں انويسٹمنٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج کل انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک بزنس کی نئ شکل کا آپ کو علم ہوگا جسکی شریعی حیثیت کے بارے میں ایک ساتھی نے سوال کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مارکٹنگ بزنس والے کہتے ہیں کہ آپ انویسٹمنٹ کریں اور وہ آپ کو پرافٹ کے ساتھ آپ کے پیسے واپس کردیں گے۔ اسکے کچھ پہلے سے طے کردہ...
  6. ا

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خدا کا درجہ دینے والی روایت

    السلام علیکم! ایک بھائ نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا کوئ ایسی روایت موجود ہے جس میں اللہ کے رسول ﷺ نے یہ پیشین گوئ کی کہ ایک زمانہ آئے گا کہ لوگ علی﷜﷜ رضی اللہ عنہ کو خدا کا درجہ دیں گے؟ جزاک اللہ
  7. ا

    اکیلے تراویح میں جہری قرآءت کرنا اور سننے والے کا غلطی نکالنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بھائ نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا کوئ بندہ اکیلے کھڑے ہوکر تراویح پڑھنے کے ساتھ جہری قرآءت کرسکتا ہے۔ اور ایک سننے والا جو قرآن کھول کر بیٹھا ہو، اسکی غلطی نکال سکتا ہے؟ جزاک اللہ خیرا
  8. ا

    عورت كا مرد كو اور مرد كا عورت كو ديکھنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک ساتھی نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا ایک مرد کسی عورت کو یعنی جوکہ کوئ دینی لیکچر دے رہی ہو اسكو دیکھ سکتا ہے اور اسی طرح ایک عورت مرد کو؟ ازراہِ کرم قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائ فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا!
  9. ا

    قصاص كے بارے میں تین سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کسی نے قصاص سے متعلق سوالات پوچھیں ہیں ١۔ کیا قتل اسلام میں ایک پراوئیٹ جرم ہے یعنی اگر مقتول کے ورثاء قاتل کو معاف کردیں تو کیا قاتل آزاد ہوجائے گا اور کیا معاشرہ اس سے خطرہ میں نہیں رہے گا؟ ٢۔ قاتل کے ورثاء مقتولین کے ورثاء کو ڈرا دھمکا کر قتل معاف بھی...
  10. ا

    پرافٹ مارجن کی حد اور بینک نما سسٹم

    السلام علیکم! ایک ساتھی کا سوال ہے اپنی جاب کے بارے میں۔ اسکے ایک دوسرے ساتھی نے کہا کہ اسکی ملازمت حرام کی ہے کیونکہ شریعت میں زیادہ سے زیادہ پرافٹ دس سے بیس فیصد تک رکھا جاسکتاہے۔ اس سے زائد پرافٹ مارجن حرام ہے اور انکی کمپنی سو فیصد تک رکھتی ہے چونکہ وہ امپورٹڈ خاص چیزوں کو بیچتے ہیں جوکہ...
Top