الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا یہ وہی اسامہ حسن ہے ‘جو کچھ عرصہ قبل ڈاروَن کی تھیوری کے بارے میں یہ ’فرما‘ چکا ہےکہ یہ صحیح بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔۔یہ برطانیہ میں مقیم اہل حدیث عالم دین ڈاکٹر صہیب حسن کا بیٹا ہے،جماعت اسلامی کے ’روشن خیال‘ خورشید احمد (چیرمین انسٹیٹویٹ اف پالیسی اسٹڈیز‘اور تحریک انصاف کی مادر پدر ازاد شیریں...
بھائی اگر ناراض نہ ہوں تو اس فورم میں ان خبروں کی تشہیر کا مقصد کیا ہے؟؟؟مونٹ ایورسٹ پر چڑھ کر ان خواتین نے انسانیت کی کون سی معراج پائی ہے ؟کیا خواتین کے کرنے یہی کام ہیں ؟ اور معذرت کے ساتھ کہ پوری دنیا کے الحادی ذرائع ابلاغ کی ترجیحات(عورت خصوصآ مسلمان خاتون کی عصمت و حرمت کو تقدیس دینے کی...
مسلمانان ہند اور ہم
ہم سے بچھڑے جو تم
اقلیت رہ گءے
یوں اکیلے ہی پھر
اتنے غم سہہ گءے
اور ہم
خواب لے کر آءے تھے
کل جو یہاں
سَیلِ الحاد و عصیاں کے طوفان میں
کب کے ۔۔۔۔وہ بہہ گءے
بے سدھ و دم بخود
ہم جہاں سے چلے تھے
وہیں رہ گءے
انا للہ وانا الیہ راجعون
الحمد للہ !!فورم میں یہ تبدیلی اورتیزی کافی حوالوں سے مفید ہے ۔۔۔اللہ سبحانہ اپ احباب کی شبانہ روز محنت کو اپ کے لیے توشہ اخرت بنائیں‘امین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم فورم کے اس سے پہلے ورژن میں کسی تھریڈ کو پسند کرنے پر ’’جزاک اللہ خیرا“ خودکار طریقہ سے لکھا جاتا ہے اور تھریڈ کے نیچے نمایاں ہوتا...
بھائی زمینی حقائق صاحب !!ارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ
جہاد قیامت تک جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب کہ آپ کا فرمانا ہے کہ
بھائی جہاد ختم ہوگیا۔۔۔ ہاں امریکہ چاہے گا تو پھر شروع کردیں گے تب تک کے لئے چھٹی۔۔۔ باتیں تلخ ہیں مگر میرے بھائی یہ ہی زمینی حقائق ہیں تسلیم کرلیں۔۔...
مومن کون ؟؟؟
قال الرسول صلی اللہ علیہ وسلم ’’المومن یالف و یولف ولا خیر فیمن لا یالف ‘’و خیرالناس انفعھم للناس
نبی سعادت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن الفت رکھتا ہے اور اس سے الفت کی جاتی ہے ۔اور اس بندے میں کوئی بھلائی نہیں جو لوگوں سے الفت نہ رکھے اور لوگ اس سے الفت نہ رکھیں ۔۔۔۔اور...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اگر مجھ کم علم کو اپ لوگوں کی اس مجلس میں کچھ کہنے کی جسارت کا حق ہو تو عرض کرنا چاہوں گا کہ
ہم پر اپنی زندگیوں کو اللہ سبحانہ کی رضا میں گزارنے کے لیے اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کو مشعل راہ بنانا فرض ہے ۔۔۔۔رسول اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی...
تجھ پہ سب کچھ فدا
صلی اللہ علیہ وسلم
اپنے غم کی دوا ‘تیری اک اک ادا
میرے پیارے نبی ‘تجھ پہ سب کچھ فدا
تیری حرمت پہ ہو جو سر تن سے جدا
تیری الفت کا حق پھر بھی ہونہ ادا
راحتِ قلب و جاں !ہادی و مقتدیٰ...
انجنئیر احسن عزیز رحمہ اللہ کی ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ میں جابسنے والے عرفان خورشید اور
کافروں کے درمیان سکونت اختیار کرنے والے ‘اس جیسے سبھی نادانوں کے نام
’’بس اپنے خواب مجھے دے دو‘‘
مجھے تم سے محبت تھی
محبت اس قدر کے
غم کے سب رشتوں پر فائق تھی
محبت بے غرض جو بس دل میں رھنے کے لائق تھی...
انجنئیر احسن عزیز رحمہ اللہ کی ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ میں جابسنے والے عرفان خورشید اور
کافروں کے درمیان سکونت اختیار کرنے والے ‘اس جیسے سبھی نادانوں کے نام
’’بس اپنے خواب مجھے دے دو‘‘
مجھے تم سے محبت تھی
محبت اس قدر کے
غم کے سب رشتوں پر فائق تھی
محبت بے غرض جو بس دل میں رھنے کے لائق تھی...
مذکورہ یوسف قرضاوی وہ شخصیت ہے جس نے یہ فتوٰی صادر فرمایا تھا کہ ’’امریکی فوج میں شامل کلمہ گو فوجی ‘عراق میں فوج کشی کرنے والے فوجیوں کے ساتھ مل کر عراق میں فوجی کاروائیوں میں شریک ہوسکتا ہے ۔۔۔۔‘‘تفصیل قرضاوی کی سائٹ پر موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ صاحب بھی عالم ربانی ہے تو عالم سو کون ہوتے...
حرب صاحب !!!
اپ کی ہر پوسٹ کے نیچے یہ تحریر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ
میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں
میں اسلام پر اس لئے یقین رکھتا ہوں کے وہ ان تمام مسائل کو جن کا مجموعہ دین کہلاتا ہے مجھ سے زبردستی نہیں منواتا
بلکہ ہر امر کیلئے دلیل دیتا ہے۔
ایک انسان کے اسلام لانے کے لیے جو اولین شرائط ہیں ان...
کسی شخص سے دوستی کا مطلب اس کے کاموں میں اس کی معاونت کرنا ،
کسی دوسرے کے خلا ف اس کی حمایت کرنا اور مدد فراہم کرنا ،
اپنے دوست کی مدح سرائی اور تعریفیں کرنا
اس کا کا دفاع اوراس کی وکالت کرنا
اس کی خوشی میں شریک ہونا۔۔
اچھے اور برے حالات میں اس کے ساتھ کھڑے ہونا۔
تنگی اور خوش حالی میں...