• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اس ویب سائٹ کی کلر سکیم بھی سامنے رکھیے
آسانی ہوگی
ان شاءاللہ
http://www.urduweb.org/mehfil
جزاک اللہ خیرا
یہ کلر اسکیم تو ڈیفالٹ ہی ہے۔
یاسر بھائی، آپ اپنا سگنیچر چھوٹا کر لیں، اتنا بڑا سگنیچر بالکل بھی بھلا معلوم نہیں ہوتا۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی
موضوع ڈھونڈنے میں مشکل ہوتی ہے مطلب یہ ہے کہ جب میں کسی کٹیگری میں جاتا ہوں تو مجھے کوئی اشارہ نہیں ملتا ہے کہ یہ موضع اس کٹیگری کے اندر ہے
مثال کے طور پر میں تقدیر کا ٹاپک تلاش کرہا ہوں


لیکن مجھے ان کٹیگری کو دیکھ کر کوئی اشارہ نہیں ملتا ہے
کوئی ذیلی ٹاپک وغیرہ
امید ہے بات کو سمجھ گئے ہوں گے
جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاکر بھائی! جب ہم فیس بک کی ویڈیو لگانے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ ایرر آتا ہے۔ اور امیجز پر بھی یہی ایرر ہے۔
سر شاکر بھائی اس کا بھی کچھ کرو۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی! جب ہم فیس بک کی ویڈیو لگانے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ ایرر آتا ہے۔ اور امیجز پر بھی یہی ایرر ہے۔
محمد ارسلان بھائی،
یہ آپ نے بہت اہم مسائل بتائے۔ الحمدللہ، فیس بک وغیرہ کا مسئلہ تو حل کر دیا ہے۔ البتہ امیجز میں میرے پاس تو کوئی مسئلہ ہی نہیں آ رہا۔ آپ ویڈیو اور تصاویر دوبارہ چیک کر کے بتائیں پلیز کہ اب مسئلہ ہے یا نہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسلام ڈیفینڈر
آپ نے ابھی ابھی دو دھاگے شامل کئے ہیں۔ کیا آپ کو اپنے شامل کردہ دھاگے اب فوری طور پر تازہ ترین میں نظر آتے ہیں یا نہیں؟ غالباً پہلے آپ نے ہی شکایت کی تھی۔ لیکن کیا مسئلہ برقرار ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی
موضوع ڈھونڈنے میں مشکل ہوتی ہے مطلب یہ ہے کہ جب میں کسی کٹیگری میں جاتا ہوں تو مجھے کوئی اشارہ نہیں ملتا ہے کہ یہ موضع اس کٹیگری کے اندر ہے
مثال کے طور پر میں تقدیر کا ٹاپک تلاش کرہا ہوں
جن فورمز کے ذیلی فورمز موجود ہیں۔ وہ صفحہ اول پر اب براہ راست نظر نہیں آ رہے ہیں۔ بلکہ ایسے فورم کے ناموں کے نیچے، موضوعات و پیغامات کے ساتھ ہی "ذیلی فورم"لکھا ہوا نظر آئے گا۔ وہاں ماؤس لے کر جائیں تو آپ تمام ذیلی فورم دیکھ سکتے ہیں اور کسی بھی ذیلی فورم پر کلک کر کے اس فورم میں جا سکتے ہیں۔
کچھ دن دیکھتے ہیں۔ پھر ان ذیلی فورمز کو مین فورم کے نیچے ہی شو کروا دیں گے تاکہ فورم لسٹ والے صفحے پر کنٹرول ایف کرنے سے متعلقہ فورم کو فوری ڈھونڈا جا سکے۔
 

امل احمد

مبتدی
شمولیت
مارچ 08، 2013
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
5
الحمد للہ !!فورم میں یہ تبدیلی اورتیزی کافی حوالوں سے مفید ہے ۔۔۔اللہ سبحانہ اپ احباب کی شبانہ روز محنت کو اپ کے لیے توشہ اخرت بنائیں‘امین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم فورم کے اس سے پہلے ورژن میں کسی تھریڈ کو پسند کرنے پر ’’جزاک اللہ خیرا“ خودکار طریقہ سے لکھا جاتا ہے اور تھریڈ کے نیچے نمایاں ہوتا تھا۔۔۔۔میرا خیال ہے اس سہولت کا استعمال اب بھی جاری رہنا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ سبحانہ اپ سے راضی ہوں
 
Top