• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ریحان احمد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ر

    محدث لائبریری کی تمام کتابوں کی فہرست پی ڈی ایف۔ بمطابق 12 جولائی 2017

    https://www.mediafire.com/download/tl25yomhll9sczv اس لنک کو کھول کے دیکھیں Sent from my HM-N501-FL using Tapatalk
  2. ر

    محدث لائبریری کی تمام کتابوں کی فہرست پی ڈی ایف۔ بمطابق 12 جولائی 2017

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اس فہرست تک کی تمام کتابوں کی تعداد 5416 ہے۔ اللہ تعالیٰ محدث انتظامیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ انہوں نے عوام الناس کے لئے اتنا مواد مفت مہیا کر دیا۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ حجت ہے۔ کل قیامت کو کوئی بھی ایسا بندہ جو محدث ویب سائٹ کو جانتا ہے، یہ عذر پیش نہیں کر...
  3. ر

    مترجم سنن نسائی

    السلام علیکم سنن نسائی دارالسلام میں صرف پہلی اور ساتویں جلد دار السلام کی ہے باقی ساری دارالعلم ممبئی کی ہیں۔ اور دار العلم والی جلدوں کا سکین بھی بہت کم کوالٹی کا ہے۔
  4. ر

    مبشر حسین لاہوری صاحب کا تعارف اور ان کے افکار میں تغیر کے متعلق علماء کے اقوال مطلوب ہیں

    مبشر صاحب کا حال بھی ابو ظہبی والے قاری صاحب کی طرح ہی معلوم ہوتا ہے۔ کبھی تو اختلاف کرنے والوں کو بلاک کرتے ہیں مثلا @خضر حیات بھائی۔ یا پھر وہ کمنٹ کرنے والوں کو یہ کہہ دیتے ہیں کہ ابھی آپ باشعور نہیں ہوئے۔ یعنی سارا شعور اور فہم جیسے انہوں نے ہی سمیٹ لیا ہے اور اس سے اختلاف بھی گوارہ نہیں ہے۔
  5. ر

    محدث لائبریری کی تمام کتابوں کی فہرست پی ڈی ایف۔ بمطابق 12 جولائی 2017

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کتابوں کی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ اب یہ لسٹ 18 جولائی تک کی کتابوں کی ہے اور لنک بھی ہیں۔ پی ڈی ایف میں جس کتاب کے نام پر کلک کریں گے اسکا متعلقہ صفحہ کتاب و سنت ویب سائٹ پر کھل جائے گا۔ ان شاء اللہ نئی فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔
  6. ر

    محدث لائبریری کی تمام کتابوں کی فہرست پی ڈی ایف۔ بمطابق 12 جولائی 2017

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث لائبریری پر موجود تمام کتابوں کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے بنا کر شئر کر رہا ہوں۔ یہ فہرست 12 جولائی 2017 تک کی تمام کتب کی ہے۔فائل ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  7. ر

    کیا شیعہ راوی کی روایت مناقب اہل بیت میں قبول نہیں کی جاتی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ صحیح مسلم کی ایک مشہور روایت ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا تھا کہ تم سے محبت نہیں رکھے گا مگر مومن، اور تم سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق۔ ایک صاحب کا اس پر اعتراض پڑھا کہ یہ روایت سخت ضعیف ہے کیونکہ اسکا بنیادی راوی عدی...
  8. ر

    احادیث الفتن ؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی بالکل یہی کےاب تھی "الفتح الربانی"۔۔ دراصل میں "آسان قرآن و حدیث" سافٹ وئیر کے ذریعےاس کتاب کے ابواب الفتن کا اردو ترجمہ کر رہا تھا۔ تا کہ اردو دان طبقہ کو فائدہ ہو سکے۔۔۔
  9. ر

    احادیث الفتن ؟

    السلام علیکم کچھ عرصہ ہوا ایک کتاب تھی میری پاس عربی میں اور اس کتاب میں مسند احمد کی فتنوں کی احادیث جمع کی گئی تھیں۔ یہ کتاب میرے سے کہیں کھو گئی ہے اور مجھے اسکا نام اور ڈاونلوڈ لنک یاد نہیں۔ اگر کوئی بھائی راہنمائی کر دے تو بہت مہربانی ہو گی۔۔۔ جزاک اللہ
  10. ر

    دعا مغفرت کی درخواست۔۔۔۔۔۔

    اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو جنت میں مقام عطا فرمائے ان کے گناہ معاف فرمائے اور آپ تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  11. ر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    محترمہ آپ کا علم اتنا کمزور ہے کہ آپ سوال گندم کا جواب چنا دے رہی ہیں۔ ہم نے آپ سے نسخے کی سند مانگی ہے نہ کہ نسخے کے اندر موجود احادیث کی۔۔۔ اس نسخے کو لکھنے والے کا نام اور اس سے لے کر امام عبد الرزاق تک مکمل سند کیا ہے؟ کیونکہ یہ نسخہ، بقول عیسی الحمیری کے، دسویں صدی ہجری کا ہے اور امام عبد...
  12. ر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    میرا خیال ہے آپ تمام کمنٹس نہیں پڑھتی۔ یہ نسخہ جس کا نام "الجزء المفقود" ہے۔ یہ من گھڑت نسخہ ہے جس کی کوئی اصل نہیں۔ اور نہ ہی یہ مصنف عبد الرزاق کا حصہ ہے۔ ہر نسخے کے پہلے اس کے ناسخ سے لے کر کتاب کے مصنف یا مولف تک ایک سند دی ہوتی ہے۔ آپ اس نسخے کی مکمل سند یہاں پیش کریں۔ جب نسخے کی صحت ثابت...
  13. ر

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حدیث نور کا منکر ہونا اظہر من الشمس ہے۔ ایک عرصہ تک صوفیا اور باطل فرقے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے یہ روایت بیان کرتے رہے اور اس کو روایت کرنے والے راوی کا نام عبد الرزاق ہے جیسا کہ مواہب اللدنیہ میں ہے۔ اب یہ عبد الرزاق کون ہے اس کا تعین نہ تو صاحب مواہب نے کہیں...
  14. ر

    یزید سے محبت اور عداوت کے متعلق !!!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گزشتہ کچھ عرصہ سے اہل الحدیث حضرات میں یزید کی شخصیت شدید اختلاف جیسی صورت اختیار کر گئی ہے۔ ایک طرف تو یزید کو قاتل حسین اور فاسق و فاجر ثابت کرنے میں زور لگایا جا رہا ہے تو دوسری طرف اس کے بر عکس۔ اگر تو یہ اختلاف اچھے انداز میں کیا جاتا تو یقینا فائدہ مند...
  15. ر

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ !! یہ ایک نہایت ہی بہترین سلسلہ ہو گا ۔ میرا نام بھی شاگردوں میں شامل کر لیجئے (ان شاء اللہ)۔ البتہ ایک اہم بات کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا جو میرے ساتھ بھی اکثر ہوتا ہے۔ وہ یہ کہ جب اسطرح کے آف لائن کورسز کا موقع ملتا ہے جو ہو بھی مفت میں تو طلبہ شروع میں نام کا اندراج...
Top