- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,767
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
اقتباس شدہ مراسلہ سے چار پانچ افراد کا اتفاق اور باقیوں کی خاموشی کا مطلب ہے کہ ایسا کچھ ہونا چاہیے ، تو کیا ہونا چاہیے ؟ماشاء اللہ ، دعوت بکری کے لیے احباب کا قلمی جوش و خروش تو قابل دید ہے ، اللہ مزید اضافہ فرمائے ، کیا ہی بہتر ہو کہ اگرہم جمع ہوکر علمی ، فکری قسم کے جوش و خروش کا بھی اظہار کریں ، مطلب اس کھانے پینے اور تعریف و تعارف کی محفل سے ہمیں فائدہ اٹھاتے ہوئے ، ہلکا پھلکا کوئی علمی و فکر کام بھی ہونا چاہیے ۔ کیا خیال ہے ؟
درس و دروس ، کوئز پروگرام ، مناظرہ ، مباحثہ وغیرہ ؟