• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Wasti Khattak

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    گستاخِ پیغمبر کبھی گستاخِ پیغمبر کا میں قاتل نہ بن پایا میں کیسے کہہ دوں کہ اپنے نبی سے عشق ہے مجھ کو وسطی خٹک ؔ
  2. Wasti Khattak

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    ههههههه
  3. Wasti Khattak

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    اسحاق صاحب بس آپ سے دعا کی درخواست ہے یہ کوشش کبھی تو پڑھنے کے قابل یا شاعری کہنے کے قابل ہو جائے گی اس کے علاوہ اگر آپ شعر و شاعری کے فن سے آشنا ہے تو آپ سے اصلاح کی درخواست بهی ہے
  4. Wasti Khattak

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    جوش صاحب کوئی تو ہو. .....
  5. Wasti Khattak

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    بہت شکریہ اسحاق صاحب
  6. Wasti Khattak

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    جیتے رہیں جوش صاحب اور کسی نہ کسی پہ مرتے رہیں
  7. Wasti Khattak

    گستاخِ پیغمبر

    یوسف ثانی صاحب بہت شکریہ
  8. Wasti Khattak

    گستاخِ پیغمبر

    کبھی گستاخِ پیغمبر کا میں قاتل نہ بن پایا میں کیسے کہہ دوں کہ اپنے نبی سے عشق ہے مجھ کو یوسف ثانی کے کہنے پر میرا پہلا نعتیہ شعر امید ہے آپ کو پسند آئے گا
  9. Wasti Khattak

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    جوش صاحب آپ واقعی جوش سے کام لے رہے ہیں میں بهلا آپ سے ناراض کیوں ہوگا کیونکہ آپ واحد شخص ہے جو میرے اشعار پر داد دیتے ہیں میں تو الٹا آپ کا احسان مند ہوں
  10. Wasti Khattak

    ہم تم اک دوجے سے دور

    ﯾﻮﺳﻒ ﺛﺎﻧﯽ اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائیں مشورہ دینے پر بے حد ممنون ہوں میں آئندہ کوشش کرونگا بچنے کی
  11. Wasti Khattak

    Wasti Khattak

    آپ سب احباب کا بہت بہت شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے مجھے بہت جلد غلط رستے پر چلنے سے روکا
  12. Wasti Khattak

    Wasti Khattak

    مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا شاید میں راستہ بهول گیا تھا بتانے کا شکریہ خوش رہیں
  13. Wasti Khattak

    Wasti Khattak

    علمی و اصلاحی پوسٹ کیسے ہوتے ہیں مجھے نہیں پتا اسکے لئے آپ کی مدد درکار ہے باقی بات رہی تعارف کی تو یہ نظم شاید کافی تھا والسلام کوئی بات بری لگی ہو تو اس کے لیے معذرت خواہ ہوں
  14. Wasti Khattak

    Wasti Khattak

    شہزادی ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ ﮐﺊ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﮭﯿﻞ ﺳﯽ ﻧﯿﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﮭﯿﻞ ﺳﯽ ﮔﮩﺮﯼ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻟﺌﮯ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺍﮐﺜﺮ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺎﮨﯽ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮧ ﻟﮯ ﺟﺎﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ...
  15. Wasti Khattak

    گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

    صاحب مراسلہ کے کہنے پر یہ مراسلہ حذف کردیا گیا ہے ۔ انتظامیہ
  16. Wasti Khattak

    ہم تم اک دوجے سے دور

    صاحب مراسلہ کے کہنے پر یہ مراسلہ حذف کردیا گیا ہے ۔ انتظامیہ
Top