• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزرا تری گلی سے تو بیمار کی طرح

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
ماشااللہ آپ دلدار اور دل پھینک شاعر ہیں ۔ اور یہ بھی ضروری ہے میں بھی یہی کہتا ہوں ۔۔دل میں مرے بسا ہے کویی ایک گلبدن۔۔۔ تڑپا رہاہے مجھکو وہ بیمار کی طرح ۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
پیارے خٹک صاحب آپ اچھے اور گڈ آدمی ہیں اور اچھے شاعر بھی ہیں ۔لیکن ایک کمی میں محسوس کرتاہوں وہ یہ کہ آپ جلد ناراض ہوجاتے ہیں جبکہ شاعر ناراض نہیں ہوتاہے آپکی غزلیں مجھے پسند آتی ہیں کیونکہ اس میں سوز ہوتا ہے آپ اسی طرح غزلیں سناتے رہیے ۔ بہت بہت شکریہ
 

Wasti Khattak

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
24
جوش صاحب آپ واقعی جوش سے کام لے رہے ہیں

میں بهلا آپ سے ناراض کیوں ہوگا

کیونکہ آپ واحد شخص ہے جو میرے اشعار پر داد دیتے ہیں

میں تو الٹا آپ کا احسان مند ہوں
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
وسطی صاحب دل والے ہی دل والوں کو داد دیتے ہیں ۔لیکن جس کے پاس زندہ دل نہ ہو وہ دل والوں کو کبھی داد نہیں دے سکتا۔میری دعا ہے کہ آپ زندہ دل رکھکربہترین شاعری کرتے رہیں اور مجھ جیسے دل والوں کی داد لیتے رہیں۔ شکریہ اے محترم ہے شکریہ ۔ شعر گویی پر بہت ہی شکریہ۔
 

Wasti Khattak

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
24
جیتے رہیں جوش صاحب اور کسی نہ کسی پہ مرتے رہیں
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
کس پہ مروں جناب؟ بس آپکی شاعری پہ مر رہاہوں ۔
 
Top