• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منہج

  1. رقیب الاسلام سلفی

    اسلام میں صوفیوں کا کیا درجہ اور مکان ہے ؟

    اسلام میں صوفیوں کا کیا درجہ اور مکان ہے ؟ اور یہ قول کہاں تک صحیح ہے کہ کچھ عبادت گزار اور اولیاء اللہ تعالی سے رابطہ رکھتے ہیں ، اور بعض لوگ اس کا اعتقاد رکھتے ہیں اور یہ کہ یہ دنیا میں مختلف جگہ اور ادیان میں اس کا ثبوت ملتا ہے ۔ جو لوگ صوفی ہونے یا صوفیوں کے پیروکار ہونے کا دعوی کرتے ہیں ان...
  2. رقیب الاسلام سلفی

    سلف سے کون لوگ مراد ہیں ؟

    سلف سے کون لوگ مراد ہیں ؟ ’’سلف‘‘ سے مراد اہل سنت والجماعت ہیں جو نبی کریمﷺ کی اتباع کرنے والے ہیں یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم او رقیامت تک صحابہ کے نقش قدم پر چلنے والے افراد۔ جناب رسول اللہﷺ نے فرمایا: (ھُمْ مَنْ کَانَ عَلَی مِثْلِ مَا أَنَا عَلَیْہِ الْیَوْمَ وَأَصْحَابِیی) ’’جو اس طریقے...
  3. اسرار حسین الوھابی

    تکفیر کے اصول : شیخ احمد ابن عمر الحازمی فک اللہ اسرہ

    تکفیر المعین کے اصول: شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ اسلام علیکم۔ آج ہم ایک دفعہ پھر دین کی اصل اور دین کے بنیادی اصول کے حوالے سے جہالت کے دور سے گزر رہے ہیں۔ چنانچہ دین میں سب سے بڑی عبادت (بوگی مین) بن گئی ہے اور علما کی اکثریت اس کی تعلیم نہین دیتی اور جو لوگ...
  4. اسرار حسین الوھابی

    میراث الانبیاء

    (میراث الانبیاء) الحمد للہ و الصلوٰۃ و السلام علیٰ رسول الله یقیناً اللہ تعالیٰ نے علماء سے یہ عہد اور میثاق کر رکھا ہے کہ وہ لوگوں کے لئے اس دین اور شریعت کو واضح کرتے رہیں جو انکی خاطر نازل کی گئی۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {وَ اِذْ اَخَذَ اللہُ مِیْثَاقَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ...
  5. خضر حیات

    خواہش نفس بد ترین معبود۔ ایک حدیث کی تحقیق

    سوشل میڈیا پر ایک حدیث بعض جگہوں پر نظر آتی ہے ، آج اس کے متعلق کسی نے سوال بھی کیا ہے ، جو کچھ اس طرح ہے: سوال: محترم شیخ صاحب اس حدیث کی سند بارے بتا دیں۔ حضرت ابو امامہ کی روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ماتحت ظل السمآء من الٰہ یعبد من دون اللہ تعالیٰ اعظم عند اللہ عزوجل من ھوی...
  6. عمر اثری

    علامہ ابن تیمیہ اور ابن عثیمین رحمہما اللہ کا سلفیوں کے بارے میں موقف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے الوصیۃ الکبری میں لکھا ہے: وَالْوَاجِبُ عَلَى الْمُسْلِمِ إذَا سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ أَنْ يَقُولَ: لَا أَنَا شكيلي وَلَا قرفندي؛ بَلْ أَنَا مُسْلِمٌ مُتَّبِعٌ لِكِتَابِ اللَّهِ وَسُنَّةِ رَسُولِهِ. شیخ الاسلام رحمہ اللہ نے یہ...
  7. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    سند کتاب اور منہجِ محدثین محمد خبیب احمد(ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد ) ( ہفت روزہ الاعتصام، لاہور۔جلد: ۶۷، شمارہ: ۲۴، ۲۵ ) اللہ تبارک و تعالیٰ نے اُمت ِ محمدیہ کو جن امتیازات سے نوازا ہے ان میں ایک جداگانہ وصف سند کا اہتمام ہے ۔ اساطین اُمت اگر حفظِ سند کا اہتمام نہ کرتے تو یقینا اسلام کے چراغ...
  8. محمد عامر یونس

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟

    کیا فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا عقیدہ صحیح نہیں اور وہ سلفی نہیں ہیں ؟ فضیلۃ الشیخ سید توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ ویڈیو لنک
  9. حافظ محمد عمر

    منہج نقد میں ’السنن الکبریٰ‘ کے عمومی خصائص

    منہج نقد میں ’السنن الکبریٰ‘ کے عمومی خصائص (یہ میمونہ اسلام کے مقالہ ایم فل سے مواد لیا گیا ہے جو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پیش کیا) منہج سے مراد وہ راستہ جو بیہقی نے نقد میں اختیار کیا تو منہج وہ واضح طریقہ ہے جس کے مطابق استعمال جاری ہوا ہو۔ (الكيات في معجم المصطلحات والفروق...
Top