1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آج کے خوارج: شہادت شہادت ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی! (تصویر)

'خوارج' میں موضوعات آغاز کردہ از القول السدید, ‏فروری 23، 2013۔

  1. ‏فروری 24، 2013 #11
    ابو بصیر

    ابو بصیر سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 30، 2012
    پیغامات:
    1,420
    موصول شکریہ جات:
    4,161
    تمغے کے پوائنٹ:
    239

    ھھ ھھ اجی اچھا مذاق کیا ہے آپ نے ۔۔۔۔سند تو آپ نے نازل کی ہے۔۔۔اور ٹھپہ پتہ نہیں کس نے لگایا ہے۔۔۔۔ایسی سند تو میں بھی آپ کے لیے بنا سکتا ہوں اگر آپ شہید ہونے کے لیے تیار ہوں۔۔۔ھھ ھھ۔۔۔بلکہ اس سے بہترین ڈائزئن کی سند بناؤں گا اور ٹھپہ سنہری حروف کا لگاؤں گا ۔۔۔اگر آپ شہید ہونے کے لیے تیار ہوں تو ۔۔۔۔مشکل نہیں ہے۔۔۔کیا خیال ہے ؟؟؟
     
  2. ‏فروری 24، 2013 #12
    ابو بصیر

    ابو بصیر سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 30، 2012
    پیغامات:
    1,420
    موصول شکریہ جات:
    4,161
    تمغے کے پوائنٹ:
    239

    تحریک ظالمان پاکستان جو فون کر کے ذمہ داری قبول کر لیتے ہیں ۔۔جو امریکہ اور انڈیا نے تیار کی ہے پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے۔۔ جو پاک فوج پر حملہ کرتے ہیں، معصوم لوگوں کو اغوا تاوان اور قتل کرتے ہیں ۔۔۔۔اخباریں بھری پڑی ہیں ان کے کارناموں سے ۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  3. ‏فروری 24، 2013 #13
    منصور سابق لشکری

    منصور سابق لشکری مبتدی
    شمولیت:
    ‏فروری 19، 2013
    پیغامات:
    2
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    0

    یہ اسی طرح کی دستاویز ہے جیسی پہلے عبداللہ عبدل نے امریکہ سے مدد لینے کے حوالے سے طالبان پر جھوٹ گھڑا تھا- جب اس میں انگریزی کی فاش غلطیوں کی نشاندہی کی گئی جس سے پتہ چل رہا تھا کہ یہ کسی پاکستانی کلرک کی گھڑی ہوئی دستاویز ہے تو عبداللہ عبدل کو "چپ" سادھ گئی
    کچھ ایسا ہی معاملہ اس جعلی دستاویز کا ہے
    ذرا پتہ کریں کہ تحریک طالبان پاکستان کب قائم ہوئی ؟ دسمبر 2007 میں
    اور یہ دستاویز کب کی ہے ؟ دستخط صاف نہیں پڑھے جا رہے لیکن غالب امکان 2006 یا 2004 کا ہے ----
    تو بھائیو جماعۃ کے ایک اور جھوٹ کا پول کھل گیا- الحمد للہ
     
  4. ‏فروری 24، 2013 #14
    کنعان

    کنعان فعال رکن
    جگہ:
    برسٹل، انگلینڈ
    شمولیت:
    ‏جون 29، 2011
    پیغامات:
    3,564
    موصول شکریہ جات:
    4,376
    تمغے کے پوائنٹ:
    521

    السلام علیکم

    نہیں بھائی ایک تنظیم کے تحت اس کا آغاز شائد ٢٠٠٢ میں ہوا تھا۔

    والسلام
     
  5. ‏فروری 24، 2013 #15
    محمدسمیرخان

    محمدسمیرخان مبتدی
    شمولیت:
    ‏فروری 07، 2013
    پیغامات:
    453
    موصول شکریہ جات:
    915
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    یہ عبداللہ عبدل کون صاحب ہے؟؟؟

     
  6. ‏فروری 24، 2013 #16
    محمدسمیرخان

    محمدسمیرخان مبتدی
    شمولیت:
    ‏فروری 07، 2013
    پیغامات:
    453
    موصول شکریہ جات:
    915
    تمغے کے پوائنٹ:
    26

    تو بھائیو جماعۃ کے ایک اور جھوٹ کا پول کھل گیا- الحمد للہ

    یہ ہے تحریک طالبان پاکستان

    فعال از دسمبر 2007 – تا حال
    قائدین
    بیت اللہ محسود (دسمبر 2007 – اگست 2009)
    حکیم اللہ محسود (اگست 2009 – تا حال)
    صدر دفاتر جنوبی وزیرستان
    اشتغال کے علاقے
    پاکستان کے قبائلی علاقے (فاٹا) خیبر پختونخوا
    افغانستان
    تعداد
    ہزاروں
    اتحادی
    القاعدہ
    حرکت الجہاد الاسلامی
    تحریک نفاذ شریعت محمدی
    افغان طالبان (برائے: افغان جنگ)
    دشمن
    عسکریہ پاکستان
    امریکی مسلح افواج
    سی آئی اے (CIA)
    بین الخدماتی مخابرات (ISI)
    جنگیں/محاربے
    جنگ شمال مغربی پاکستان

     
  7. ‏فروری 24، 2013 #17
    القول السدید

    القول السدید رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 30، 2012
    پیغامات:
    348
    موصول شکریہ جات:
    950
    تمغے کے پوائنٹ:
    91

    جب کوئی بات نہ ملے تو موضوع کو گھما کر کھسک جاو۔۔ھھھ خوب بروسا جی۔

    چلیں یوں کر لیتے ہیں ، ہم سلوک سیکھنے چلتے ہیں اور اپنے عقیدہ کو دوبارہ سے سیکھنا شروع کر دیں ، بولئے منظور؟؟؟

    جناب امام اشعری خوارج کے ہم نوا نہیں تھے معذرت کے ساتھ! :)

    اور خوارج کے بارے جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سلوک تھا ، اس پر بھی تبصرہ کر دیتے تو مناسب ہوتا بروسا جی!

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو خوارج کے لئے "جہنم کے کتے" جیسے الفاظ کا استعمال بھی کیا ہے، ، ، "بد ترین مخلوق" بھی کہا ہے۔۔۔۔ شکریہ
     
  8. ‏فروری 24، 2013 #18
    القول السدید

    القول السدید رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 30، 2012
    پیغامات:
    348
    موصول شکریہ جات:
    950
    تمغے کے پوائنٹ:
    91

    اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی!!! ھھھھ

    جناب چلیں یوں دعا کر دیتے ہیں کہ اگر امریکہ سے ٹی ٹی پی کی مدد لینے والی دستاویز عبداللہ عبدل بھائی حفظہ اللہ نے گھڑی ہے تو اس پر اللہ کی لعنت ہو اور اگر اصلی ہے تو آپ پر اللہ کی لعنت ہو۔ کہیئے آمین؟؟؟

    جناب عبداللہ عبدل بھائی حفظہ اللہ نے چھپ نہیں سادھی تھی، بلکہ چیلنج دیا تھا کہ جس کسی کو اس کے غلط ہونے پر شبہ ہے تو اس پر تمام شخصیات اور علاقہ و مسجد کا پتہ موجود ہے جو غالبا لنڈی کوتل ہے، وہاں سے تصدیق کر آئے مگر سب کی ہوا نکل گئی ۔۔۔الحمد اللہ

    جب علم نہ ہو تو منطق چلتی ہے۔ جناب یہ دساویز ٹی ٹی پی نے نہیں ، بلکہ اس کی بنیادی اکائی بیت اللہ محسود حلقہ نے شائع کی ہے اور اس حلقے کا وجود کتنا پرانا ہے اپنے بڑوں سے ہی پوچھ لو۔۔ ھھھ
    آجکل کے بچوں کی گمراہی کا بڑا سبب حالات سے لا علمی ہی بنتا ہے اور یہ اسکی ایک تازہ مثال ہے۔

    ہاں جی اصل تو فقرہ یہ لکھنا تھا کہ "جماعت الدعوۃ کا پول کھل گیا" ، جس کے لئے ساری کہانی گھڑی گئی۔ کوئی بات نہیں ، یہ لائن آپ ویسے بھی لکھ دیتے تو ہم سمجھ جاتے دونمبر لشکری صاحب! :)
     
  9. ‏فروری 24، 2013 #19
    القول السدید

    القول السدید رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 30، 2012
    پیغامات:
    348
    موصول شکریہ جات:
    950
    تمغے کے پوائنٹ:
    91

    جناب جنوبی وزیرستان سے مار کھانے کے بعد یہ لوگ فرار ہو چکے ہیں۔ درسگی فرما لیں معذرت کے ساتھ۔
    آپ نے لکھا افغانستان: چلیں کوئی ایک صرف ایک کاروائی بتا دیں افغانستان میں ان ظالموں کی ؟؟؟
    ہزاروں کی تعداد کہاں سے معلوم ہوئی جناب؟ معذرت کے ساتھ ہم ٹی ٹی پی کی بات کر رہے ہیں افغان طالبان کی نہیں۔
    جناب امریکہ کو مفت میں دشمن کی صفوں میں مت گھسیٹیئے۔

    اور آخری بات ۔ یہ معلومات آپ نے کس ذرائع سے لی تاکہ ہم بھی وہی کی معلومات پیش کریں ، کیوں کہ یہ آپ کے نزدیک معتبر معلوم ہوتا ہے
     
  10. ‏فروری 24، 2013 #20
    کنعان

    کنعان فعال رکن
    جگہ:
    برسٹل، انگلینڈ
    شمولیت:
    ‏جون 29، 2011
    پیغامات:
    3,564
    موصول شکریہ جات:
    4,376
    تمغے کے پوائنٹ:
    521


    [SUP]
    History

    Roots and development
    The roots of the TTP as an organization began in 2002 when the Pakistani military conducted incursions into the tribal areas to originally combat foreign (Afghan, Arab and Central Asian) militants fleeing from the war in Afghanistan into the neighbouring tribal areas of Pakistan. A 2004 article by the BBC explains

    In December 2007 the existence of the Tehrik-i-Taliban Pakistan was officially announced under the leadership of Baitullah Mehsud
    r[/SUP]
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں