عبداللہ شاکر
رکن
- شمولیت
- دسمبر 01، 2013
- پیغامات
- 63
- ری ایکشن اسکور
- 36
- پوائنٹ
- 43
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب و سنّت ڈاٹ کام مواحدین کا بہترین فورم اور ویب سائٹ ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر نئی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ مجھے اور دوسرے موحد بھائیوں کو جو پی ڈی ایف کتب کے شوقین ہیں کو اس ویب سائٹ سے بہت لگاؤ رہتا ہے۔
میں انٹرنیٹ پر مختلف مکاتب فکر کی ویب سائٹ وذٹ کرتا رہتا ہوں جس سے مجھے اندازہ ہوا ہے کہ رضاخانی خاص طور پر "دعوتِ اسللامی" والے "مکتبۃ المدینہ" جو ان کا مکتبہ ہے سے شائع کردہ کتب اور رسائل بہت تعداد میں اپلوڈ کر رہے ہیں۔
اس کے بر عکس آپ کی ویب سائٹ پر رضاخانیوں کے خلاف اس رفتار سے کتب اپلوڈ نہیں کی جاتیں۔ اس لیئے میری گزارش ہے کہ اس طرف بھی توجہ کریں اور رضاخانی مذہب کے رد میں لکھی گئی کتب بھی اسی طرح روزانہ کی بنیاد پر اپلوڈ کریں اور خاص طور پر فتنہ "دعوتِ اسلامی" اور الیاس قادری کے رد میں لکھی گئی کتب کا بھی بھرپور اضافہ کریں۔
جزاک اللہ خیرا